The words you are searching are inside this book. To get more targeted content, please make full-text search by clicking here.
Discover the best professional documents and content resources in AnyFlip Document Base.
Search
Published by , 2017-02-02 02:55:56

c2

c2

‫وہائٹ ہاؤس ‪۵۳‬۔ نفسیات ‪ ،‬حمیر ہاشمی‪،‬ص‪۵٢ ۵٢٧‬۔‬

‫زمینی فرعون روحانی پیشواؤں کی درگاہیں ‪۵۵‬۔ ‪۵۴‬۔‬

‫تذکرہ بہارستان ناز‪ ،‬ص‪۵۶ ١۶٠‬۔‬ ‫‪۵٧‬۔ کلیات سودا ‪ ،‬ج ا ‪ ،‬ص‬
‫‪۳۴‬‬

‫تذکرہ خوش ‪۵۹‬۔ تذکرہ خوش معرکہ زیبا ج ا‪ ،‬ص‪۵۸ ۳۴۸‬۔‬
‫معرکہ زیبا ج ا‪،‬ص‪٢۳۸‬‬

‫تذکرہ خوش معرکہ زیبا ج ‪۶١‬۔ کلیات میرج ‪،١‬ص‪۶٠ ١۴۵‬۔‬
‫ا‪ ،‬ص‪۵۵۴‬‬

‫کلیات میر ج ا‪،‬ص‪۶۳ ١۸١‬۔ فیروز اللغات‪ ،‬ص‪۶٢ ٢۵٠‬۔‬

‫روشنی اے روشنی‪ ،‬ص‪۶۴ ۳١‬۔‬ ‫نوراللغات ج ا ‪۶۵ ،‬۔‬
‫نوالحسن ہاشمی ‪ ،‬ص‪۳۹‬‬

‫دیوان زادہ ‪،‬شیخ ظہور ‪۶٧‬۔ کلیات قائم ج ا‪ ،‬ص‪۶۶ ۵٧‬۔‬
‫الدین حاتم‪ ،‬ص‪١۵‬‬

‫فیروزاللغات ‪،‬ص‪۶۹ ۸۶٠‬۔ نوراللغات ج ا‪ ،‬ص‪۶۸ ۴۸١‬۔‬

‫دیوان شیفتہ ‪ ،‬ص‪٧١ ۴۴‬۔ نوائے سروش‪ ،‬ص‪٧٠ ٢٠‬۔‬

‫دیوان زادہ‪ ،‬ص‪۷۳ ٧‬۔ پشت پہ گھربیدل حیدری ‪ ،‬ص‪٧٢ ۶۹‬۔‬

‫دیوان زادہ ‪ ،‬ص‪٧۵ ١٧‬۔ نوراللغات ج ا‪ ،‬ص‪٧۴ ١٠۹٢‬۔‬

‫باغات سے مراد ایسا ‪٧٧‬۔ دیوان مہ لقا بائی چندا‪ ،‬ص‪٧۶ ١۳۶‬۔‬
‫‪٧۹ ۴:‬۔ ‪ ٢:۲۵‬خطہ جس میں پھولدار درخت ہوں ‪٧۸‬۔‬
‫‪١۳۳‬‬

‫‪۸١ ١٠:۲۱‬۔ ‪۸٠ ۸:١٢٧‬۔‬

‫‪۸۳ ١١:۱۰‬۔ ‪۸٢ ۸:۴۶۱‬۔‬

‫‪۸۵ ١٧:۵۹‬۔ ‪۸۴ ١۳:۳۵‬۔‬

‫‪۸٧ ٢١:۵۸،٢١:۱۹،٢۳:۴۲‬۔ ‪۸۶ ١۴:۳۱‬۔‬

‫نفسیات ‪،‬ص ‪۸۹ ۵۴٧‬۔ ‪۸۸ ٢۳:۲۰‬۔‬

‫‪۹١‬۔ بیان غالب ‪،‬ص‪۹٠ ۳۳۵‬۔‬ ‫روح المطالب فی شرح دیوان‬
‫غالب‪ ،‬ص‪۳۹۴‬‬

‫فیروزاللغات ‪،‬ص‪۹۳ ٢٢٧‬۔ نوائے سروش‪،‬ص‪۹٢ ۵٧۸‬۔‬

‫نوائے سروش‪ ،‬ص‪۹۵ ۴۳١‬۔ بیان غالب ‪ ،‬ص‪۹۴ ٢۵۶‬۔‬

‫بیان غالب ‪ ،‬ص‪۹٧ ۶٢‬۔ فرہنگ آصفیہ ج ا‪ ،‬ص‪۹۶ ٢٠٢‬۔‬

‫روح المطالب فی شرح ‪۹۹‬۔ نوائے سروش‪ ،‬ص‪۹۸ ۵۹‬۔‬
‫دیوان غالب ‪ ،‬ص‪١٢۹‬‬

‫لغات نظامی‪ ،‬ص‪١٠٠ ۵۴٢‬۔‬

‫قرآن مجید ‪ ،‬شارح عبدالقادر محدث دہلوی ‪ ،‬تاج کمپنی لاہور ‪١٠١‬۔‬
‫قرآن مجید ‪ ،‬شارح مولانا سید فرمان ‪١٠٢‬۔ ‪ ،‬س ن‪ ،‬ص‪١٠١٠‬‬

‫علی ‪ ،‬شیخ علی اینڈ سنز ‪ ،‬کراچی‪، ١۹۸۳‬ص‪۸۳۳‬‬

‫قرآن مجید ‪ ،‬شارح احمد رضا خاں بریلوی ‪ ،‬تاج کمپنی لمیٹڈ ‪١٠۳‬۔‬
‫‪ ،١۹۸۹‬ص‪۹۶٢‬‬

‫قرآن مجید ‪ ،‬شارح عبدالعزیز ‪ ،‬ملک دین محمد اینڈ سنز ‪١٠۴ ،‬۔‬

‫لاہور ‪،١۹۵٢ ،‬ص‪۵۶٠‬‬

‫قرآن مجید ‪ ،‬شاہ ولی اللہ دہلوی ‪ ،‬مکہ ‪١۴١۶ ،‬ھ ‪ ،‬ص‪١٠۵ ١۶۴‬۔‬

‫نوائے سروش‪ ،‬ص ‪١٠٧ ۳١٢‬۔ فیروز اللغات‪ ،‬ص‪١٠۶ ۸۳‬۔‬

‫بیان غالب ‪ ،‬ص‪١٠۸ ١۹۹‬۔‬

‫جوتے کی پشت پر بنے نقوش چلتے میں زمیں پر ثبت ہو ‪١٠۹‬۔‬
‫جاتے ہیں ۔ غالب نے ان نقوش کو خیابان ارم کا نام دیا ہے ۔‬

‫‪١١٠‬۔ روح المطالب فی شرح دیوان غالب ‪،‬ص‪۱۱۱ ٢۶٧‬۔ اردو کی دو‬
‫قدیم مثنویاں مولف اسماعیل امرہوی ‪،‬ص‪١۶٠‬‬

‫اردو کی دو قدیم ‪١١۳‬۔ دیوان مہ لقا بائی چندا‪ ،‬ص‪١١٢ ١۴۳‬۔‬
‫مثنویاں‪ ،‬ص‪١٠۹‬‬

‫دیوان میر مہدی مجروح ‪١١۵‬۔ ‪١١۴‬۔ دیوان شیفتہ ‪ ،‬ص‪٢‬‬
‫‪،‬ص‪١۶۶‬‬

‫کلیات میرج‪،‬مرتبہ کلب علی خاں فائق ج‪،١‬ص‪١١۶ ١۶۳‬۔‬

‫شاہ عالم ثانی آفتاب ‪ ،‬احوال و ادبی خدمات‪ ،‬ص‪١١٧ ١۹۹‬۔‬

‫فیروزاللغات ‪،‬ص‪١١۹ ۵۸۳‬۔ کلیات قائم ج ا‪ ،‬ص‪١١۸ٍ ١۸٢‬۔‬

‫کلیات میر ج ا‪١٢١ ،‬۔ نوائے سروش‪ ،‬ص‪١٢٠ ۴۳٠،۴۳١‬۔‬
‫ص‪١٠٠‬‬

‫مثنوی مولانا روم ج ‪ ، ٢‬ص ‪١٢٢ ۶۳‬۔‬

‫آتش کا پیر ‪ ،‬کنایہ مرشد کامل عبداللہ عسکری ‪ ،‬شرح دیوان ‪١٢۳‬۔‬

‫حافظ ج ا‪ ،‬ص‪١١١‬‬

‫مثنوی مولانا ‪١٢۵‬۔ شرح دیوان حافظ ج ا‪ ،‬ص‪١٢۴ ١١١‬۔‬
‫روم دفتر دوم ‪ ،‬مترجم قاضی سجاد حسین‬

‫روح المطالب فی ‪١٢٧‬۔ مثنوی مولانا روم ج ‪،٢‬ص‪١٢۶ ۶۳‬۔‬
‫شرح دیوان غالب‪،‬ص‪١٢٢‬‬

‫نوائے سروش‪،‬ص‪١٢۹ ۴۹‬۔ بیان غالب ‪،‬ص‪١٢۸ ۵۴‬۔‬

‫فیروز اللغات‪١۳١ ،‬۔ فرہنگ عامرہ ‪،‬ص‪١۳٠ ٢١۹‬۔‬
‫ص‪۳٢۹‬‬

‫بیان غالب ‪،‬ص‪١۳۳ ١١٢‬۔ نوائے سروش ‪،‬ص‪١۳٢ ٢١۸‬۔‬

‫لغات نظامی ‪،‬ص‪١۳۴ ۳۴٢‬۔ نوائے سروش‪،‬ص‪١۳۳ ١۶٧‬۔‬

‫روح المطالب فی شرح ‪١۳۶‬۔ نوائے سروش‪،‬ص‪١۳۵ ۵۳‬۔‬
‫دیوان غالب‪،‬ص‪١٢۸‬‬

‫روح المطالب فی شرح ‪١۳۸‬۔ بیان غالب‪،‬ص‪١۳٧ ١٠١‬۔‬
‫دیوان غالب‪،‬ص‪١۶۵‬‬

‫دیوان درد‪ ،‬ص‪١۴٠ ١۸۸‬۔ کلیات قائم‪،‬ج ا ص‪١۳۹ ۵۹‬۔‬

‫لغات نظامی‪ ،‬ص‪١۴٢ ۶١۶‬۔ لغات نظامی‪،‬ص‪١۴١ ۳٧١‬۔‬

‫تذکرہ گلستان ‪١۴۴‬۔ دیوان ماہ لقا بائی چندا‪ ،‬ص‪١۴۳ ۹۵‬۔‬
‫سخن ج ا‪ ،‬ص ‪۳١۳‬‬

‫تذکرہ ‪١۴۶‬۔ تذکرہ خوش معرکہ زیبا ج‪ ،١‬ص ‪١۴۵ ١۳۶‬۔‬
‫گلستان سخن ج ا‪ ،‬ص‪١١١‬‬

‫فرہنگ آصفیہ ج ا‪ ،‬ص‪١۴٧ ٢۸۴‬۔‬ ‫بیان غالب‪١۴۸ ،‬۔‬
‫ص‪۳٠۹‬‬

‫بیان غالب‪ ،‬ص‪١۵٠ ۳٠۳‬۔ نوائے سروش‪،‬ص‪١۴۹ ۵٢۸‬۔‬

‫روح المطالب فی ‪١۵٢‬۔ نوائے سروش‪،‬ص‪١۵١ ۵١۸‬۔‬
‫شرح دیوان غالب‪ ،‬ص‪۳۶٢‬‬

‫تذکرہ ‪١۵۴‬۔ تذکرہ مخزن نکات‪ ،‬قائم چاندپوری‪ ،‬ص‪١۵۳ ۶۴‬۔‬
‫مخزن نکات‪،‬ص‪١۴۸‬‬

‫فیروزاللغات‪،‬ص‪١۵۶ ٧۵٢‬۔ کلیات میر ج ا‪ ،‬ص‪١۵۵ ١۸۸‬۔‬

‫دکھ اور رنج میں چہرا اتر جاتا ہے‘‘ نفسیات ‪ ،‬ص‪١۵٧ ’’۴۵۶‬۔‬

‫غصے اور رنج کی حالت میں انسان بطور رد عمل مختلف ’’ ‪١۵۸‬۔‬
‫قسم کی حرکتیں کرتا ہے اور اس کی یہ حرکات باہم مربوط نہیں ہوئیں‬

‫نفسیات ‪،‬ص‪١۵١‬‬

‫نفسیات‪،‬ص‪١۶٠ ۴۵۴‬۔ نفسیات ‪،‬ص‪١۵۹ ١۵١‬۔‬

‫بیان غالب ‪،‬ص‪ ، ۴٧‬روح المطالب فی شرح دیوان غالب‪١۶١ ،‬۔‬
‫ص‪١٢٢‬‬

‫دیوان ماہ لقا بائی ‪١۶۳‬۔ نوائے سروش‪،‬ص‪١۶٢ ١۴۹‬۔‬
‫چندا‪،‬ص‪١۴۵‬‬

‫روشنی ‪١۶۵‬۔ دیوان میر مہدی مجروح ‪،‬ص‪١۶۴ ١۳٢‬۔‬
‫اے روشنی ‪،‬ص‪۸۸‬‬

‫مثنوی مولانا روم دفتر ‪١۶٧‬۔ فیروزاللغات ‪،‬ص‪١۶۶ ۹۶٠‬۔‬

‫دوم‪،‬ص‪١٠٢‬‬

‫انتخاب ذوق ‪١۶۹‬۔ دیوان مہ لقا بائی چندا‪ ،‬ص‪١۶۸ ١۴۶‬۔‬
‫ابراہیم‪ ،‬ص‪۴۶‬‬

‫لغات ‪١٧١‬۔ دیوان میر مہدی مجروح‪ ،‬ص‪١٧٠ ١٢١‬۔‬
‫نظامی‪،‬ص‪٧٢۳‬‬

‫کلام شاہ حسین ‪ ،‬شاہ حسین‪ ،‬ص‪١٧٢ ۸۴‬۔‬

‫مترادفات القران مولوی عبدالرحمن ‪،‬ص‪ ،٧١١‬المنجد کے ‪١٧۳‬۔‬
‫مطابق سمندر کے کنارے کو ساحل بولا جاتا ہے۔‬

‫روح المطالب کی ‪١٧۵‬۔ نوائے سروش‪ ،‬ص‪١٧۴ ۳۶‬۔‬
‫شرح دیوان غالب‪ ،‬ص‪١١۳‬‬

‫افکار غالب‪ ،‬ص‪١٧٧ ١٠۶‬۔ روح غالب ص‪١٧۶ ۹۵‬۔‬

‫کلیات قائم ج ‪١٧۹ ،١‬۔ ص‪ ١١٧‬تذکرہ مخزن نکات ‪١٧۸‬۔‬
‫ص‪١٧۸‬‬

‫آئینہ ‪١۸١‬۔ روشنی اے روشنی ‪،‬ص ‪١۸٠ ۹۳‬۔‬
‫اردولغت‪،‬ص‪١۶٧‬‬

‫‪١۸۳‬۔ بیان غالب ‪ ،‬ص‪ ١٠۶‬نوائے سروش‪ ،‬ص‪١۸٢ ١۳۳‬۔‬

‫‪١۸۵‬۔ روح المطالب فی شرح دیوان غالب‪ ،‬ص‪١۸۴ ١٧١‬۔‬
‫آئینہ اردو لغت‪ ،‬ص‪١٠۶۶‬‬

‫‪١۸٧‬۔ روح المطالب فی شرح نوائے سروش‪ ،‬ص‪١۸۶ ١١٧‬۔‬
‫دیوان غالب‪ ،‬ص ‪١٢٠‬‬

‫فیروز اللغات‪ ،‬ص‪١۸۹ ۴۵۵‬۔ بیان غالب ‪،‬ص ‪١۸۸ ۵۳‬۔‬

‫‪١۹١‬۔ فرہنگ عامرہ ‪ ،‬ص‪١۹٠ ۳١۹‬۔‬ ‫آئینہ اردو لغت‪،‬‬
‫ص‪١٠۹٠‬‬

‫تذکرہ مخزن نکات‪،‬ص‪١۹۳ ۴۹‬۔ روح غالب‪ ،‬ص‪١۹٢ ١١٢‬۔‬

‫‪١۹۵‬۔ فیروزاللغات ‪ ،‬ص‪ ۸۸۵‬کلیات میر ج ‪ ،١‬ص ‪١۹۴ ١۴۹‬۔‬

‫فیروز اللغات ‪ ،‬ص‪١۹۶ ۸۸۵‬۔‬ ‫‪١۹٧‬۔ روح المطالب فی شرح‬
‫دیوان غالب‪،‬ص‪۳۸۴‬‬

‫نفسیات‪،‬ص‪١۹۹ ۴۶۵‬۔ ‪١۹۸‬۔ فیروز اللغات‪ ،‬ص‪١٢۹‬‬

‫دیوان غالب(کامل ) مرتبہ کالی داس گپتا رضا‪،‬ص ‪٢٠٠ ٢٧٢‬۔‬

‫‪٢٠٢‬۔ فرہنگ عامرہ ‪ ،‬ص‪ ۳۵٠‬نوائے سروش‪ ،‬ص‪٢٠١ ۵۵۸‬۔‬

‫مصباح اللغات ‪ ٢٠۴‬آئینہ اردو لغت ‪،‬ص‪٢٠۳ ١١۴۹‬۔‬
‫‪،‬ص‪ ،۶۴۳‬المنجد ‪،‬ص‪۶۴٢‬‬

‫‪٢٠۶‬۔ روح المطالب فی شرح دیوان غالب‪،‬ص‪٢٠۵ ١١۸۶‬۔‬
‫فیروز اللغات ‪ ،‬ص‪۵٠٠‬‬

‫بن سنورکر ‪٢٠۸‬۔ نوائے سروش‪ ،‬ص‪٢٠٧ ٧٠٧‬۔‬

‫فیروزاللغات‪ ،‬ص ‪٢١٠‬۔ نوائے سروش‪ ،‬ص‪٢٠۹ ۳۳‬۔‬

‫دیوان درد‪ ،‬ص‪٢١٢ ١۹۵‬۔ المنجد ‪،‬ص‪٢١١ ۸۸٢‬۔‬

‫الحاج ‪٢١۴‬۔ دیوان مہ لقا بائی چندا ‪ ،‬ص‪٢١۳ ١١۸‬۔‬
‫پروفیسر سید محمد اشرف ‪ ،‬سید اکادمی ‪،‬لاہور ‪ ،١۹۸۶‬ص‪٢‬‬

‫روح المطالب فی شرح دیوان غالب ‪،‬ص‪٢١۵ ۴۶٧‬۔‬

‫نور اللغات ج‪، ٢‬ص ‪٢١٧‬۔ روشنی اے روشنی‪،‬ص‪٢١۶ ۹۵‬۔‬
‫‪۳۸٢‬‬

‫روح المطالب فی شرح ‪٢١۹‬۔ ‪٢١۸‬۔ نوائے سروش‪،‬ص‪۴٠۴‬‬
‫دیوان غالب‪ ،‬ص‪۳٠۵‬‬

‫حقیقی ہو کہ عشق مجازی ‪٢٢١‬۔ دیوان درد‪ ،‬ص‪٢٢٠ ١٢٠‬۔‬

‫نوائے سروش ‪ ،‬ص‪٢٢۳ ۳۹٧‬۔ ‪٢٢٢‬۔ نور اللغات ج‪ ،٢‬ص ‪١۳٠‬‬

‫فیروزاللغات‪ ،‬ص‪٢٢۵ ۶۳۳‬۔ دیوان درد‪ ،‬ص‪٢٢۴ ١١۶‬۔‬

‫کلیات میر ‪٢٢٧‬۔ ‪٢٢۶‬۔ فرہنگ عامرہ ‪ ،‬عبداللہ خویشگی‪،‬ص‪۴٧۸‬‬
‫ج‪ ، ١‬ص‪١٠٢‬‬

‫فیروز اللغات‪ ،‬ص‪٢٢۹ ١١٢٢‬۔ کلیات قائم ج‪ ،٢‬ص‪٢٢۸ ۴‬۔‬

‫نوائے سروش ‪ ،‬ص‪٢۳١ ٢٢۸‬۔ بیان غالب‪،‬ص‪٢۳٠ ١۸٧‬۔‬

‫سنگاسن پچسی ‪٢۳۳‬۔ ‪٢۳٢‬۔ اردو کی دو قدیم مثنویاں‪،‬ص‪١۳٧‬‬
‫‪ ،‬فقیر دکنی‪ ،‬ص‪۴‬‬

‫‪٢۳۵‬۔ انتخاب ابراہیم ذوق‪،‬محمدابراہیم ذوق ‪ ،‬ص‪٢۳۴ ۵۵‬۔‬
‫آئینہ اردو لغت‪ ،‬ص‪١۶٧۳‬‬

‫پشتو اردو بول چال ‪ ،‬پروفیسر محمد اشرف ‪ ،‬ص ‪٢۳۶ ١۵٢‬۔‬
‫اقبال ایک صوفی شاعر ‪ ،‬ڈاکٹر سہیل بخاری ‪ ،‬ص ‪٢۳٧‬۔‬
‫‪۳٧١‬‬

‫تذکرہ خوش معرکہ زیبا ج ا‪ ،‬سعادت خاں ناصر‪ ،‬ص ‪٢۳۸ ١١۶‬۔‬

‫تذکرہ ‪٢۴٠‬۔ شاہکار اسلامی انسائیکلوپیڈیا‪ ،‬ص ‪٢۳۹ ١۳۶۸‬۔‬
‫گلستان سخن ج ‪ ، ٢‬ص ‪٧٧‬‬

‫کلیا ِت میر ‪٢۴٢‬۔ تذکرہ خوش معرکہ زبیاج ا ‪ ،‬ص ‪٢۴١ ۸٠‬۔‬
‫ج ا ‪ ،‬ص ‪١۴۳‬‬

‫‪٢۴۴‬۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا ج ‪٢۴۳ ١۵۳٠ ،١۵٧٢ ،٢‬۔‬
‫کلیات میر ج ا ‪ ،‬ص ‪٢٢٢‬‬

‫کلیات قائم ج ا‪ ،‬قائم چاندپوری ‪ ،‬ص ‪٢۴۵‬۔‬

‫باب دوئم‬

‫غالب کے کرداروں کا نفسیاتی مطالعہ‬

‫ہر کردار کا اپنا ذاتی طور طریقہ‪ ،‬سلیقہ ‪،‬چلن اور سبھاؤ ہوتاہے ۔ وہ‬
‫ان ہی کے حوالہ سے کوئی کام سرانجام دیتاہے یا اس سے کچھ وقوع‬

‫میں آتا ہے۔ جس طرح کوئی قصہ کہانی ‪ ،‬واقعہ یا معاملہ بلا کردار‬
‫وجود میں نہیں آتا اس طرح غزل کا ہر شعر کسی کردار کا مرہو ِن‬

‫احسان ہوتاہے ۔ ضروری نہیں کردار کوئی شخص ہی ہو۔ جذبہ‪،‬‬
‫احساس ‪ ،‬اصطلاح ‪ ،‬استعارہ ‪ ،‬علامت یا اس کے سوا کوئی اور چیز‬
‫غزل کا کردار ہوسکتی ہے ۔ کچھ وقوع میں آنے سے پہلے کردار کا‬

‫اس میں ‪،‬اس معاملہ کی حیثیت ‪،‬نوعیت اور اہمیت مادی مفادات‬
‫اوراخلاقی میلانات و رجحانات کے مطابق ایک نفسیاتی رویہ ترکیب‬
‫پاتاہے ۔ اس رویے کی پختگی اور توانائی (فورس) کے نتیجہ میں کچھ‬
‫رونما ہوتاہے ۔ گویا وہ وقوعہ اس کے نفسیاتی عمل یا رد عمل کا‬

‫عملی اظہار ہوتاہے۔‬

‫غزل ‪ ،‬اردو شعر کی مقبول ترین صنف شعر رہی ہے ۔ اردو غزل نے‬
‫ان گنت کردار تخلیق کئے ہیں ۔ ان کرداروں کے حوالہ سے بہت سے‬
‫واقعات اور فکری عجوبے سامنے آئے ہیں۔ ان فکری عجوبوں کے‬
‫اکثر شیڈز ‪ ،‬زندگی کے نہایت حسا س گوشوں سے پیوست ہوتے ہیں ۔‬
‫انہیں کہیں نہ کہیں کسی اکائی میں تلاشا جاسکتاہے ۔ یہ بھی کہ ان‬

‫شیڈز اور زاویوں کے تحت اس عہد کی جزوی یا کلی نفسیات کا‬
‫کھوج کرنامشکل نہیں رہتا ۔ بات یہاں تک محدود نہیں‪ ،‬ان شیڈز اور‬
‫زاویوں کی تاثیر حال پر اثر انداز ہوکر مختلف نوع کے رویو ں کی‬
‫خالق بنتی ہے۔ پہلے سے موجود رویوں میں تغیرات کا سبب ٹھہرتی‬

‫ہے۔‬

‫رویوں کی پیمائش کا کام ‪۱۹۲۰ -۳٠‬کے درمیانی عرصہ میں شروع‬
‫ہوا۔ رویے تین طرح کے ہوسکتے ہیں‬

‫الف۔ وہ رویے جنھیں عرصہ دراز تک استحقام رہتاہے تاوقتکہ کوئی‬

‫بہت بڑ احادثہ وقوع میں نہیں آجاتا یاکوئی ہنگامی‬

‫صورتحال پیدانہیں ہوجاتی ۔‬

‫وہ رویے جوحالات ‪ ،‬وقت اور ضرورتوں کے تحت تبدیل ہوتے ب۔‬
‫رہتے ہیں۔‬

‫وہ رویے جو جلد اور فوراا تبدیل ہوجاتے ہیں انہیں سیمابی ج۔‬
‫ر ّویے بھی کہا جاسکتاہے۔‬

‫کسی قوم کے اجتماعی رویے کی پیمائش ناممکن نہیں تو مشکل کام‬
‫ضرورہے کیونکہ قومیں لاتعداد اکائیوں کا مجموعہ ہوتی ہیں ۔ ہر اکائی‬

‫تک اپروچ کٹھن گزار کام ہے ۔ سطحی جائزے دریافت کے عمل میں‬
‫حقیقی کردار ادا نہیں کرتے ۔ اس موڑ پر اکائیوں کے لڑیچر کے‬

‫کرداروں کامطالعہ کسی حدتک سودمند رہتاہے ۔اس کے توسط سے‬
‫کرداروں کے کام ‪ ،‬طرز عمل ‪ ،‬مزاج ‪ ،‬چلن ‪ ،‬سلوک خاطر ‪ ،‬سلیقہ ‪،‬‬
‫باہمی سبھاؤ ‪ ،‬اوروں سے تعلق ‪ ،‬طور‪ ،‬انداز وغیرہ کے حوالہ سے‬
‫اس اکائی کا کردار متعین کیا جاسکتاہے ۔ اسی حوالہ سے انہیں اچھے‬
‫یا برے نام دئیے جاتے ہیں ۔ شیطان کا اصل نام عزازئیل ہے۔ اس کی‬
‫کارگزاری ‪ ،‬سبھاؤ ‪ ،‬چلن وغیرہ کے تحت شیطان یا رکھشش کہا جاتا‬

‫ہے ۔‬

‫موثرکردار وہی کہلاتا ہے جو ویسا ہی کرے جیسا وہ کرتا ہے یا جیسا‬
‫کرنے کی توقع وابستہ ہوتی ہے ۔ تاہم دریا میں بہتے تختے پر شیر‬
‫خوار بچے کی ماں کی اور شداد کی ارم میں داخل ہوتے سمے جان‬

‫قبض کرنے پر عزرائیل کو رحم آسکتاہے ۔ کردار ویساہی کرتاہے جیسا‬
‫وہ بن گیا ہوتا ہے یا جیسا اس نے خود کو بنایا ہوتاہے۔‬

‫غزل کے ہر شعر کو ایک فن پارے کا درجہ حاصل ہوتاہے ۔ اس کی‬
‫تشریح وتفہیم اس کے اپنے حوالہ سے کرنا ہوتی ہے ۔ اس شعر کا‬
‫کردار کارگزاری (پرفورمنس ) کے حوالہ سے جتنا جاندار‪ ،‬حقیقی ‪،‬‬

‫متحرک اور سیمابی خصائل کا حامل ہوگا‪ ،‬شعر بھی اتنا اور اسی‬
‫تناسب سے متاثر کرے گا۔ شعر کے اچھا برا ہونے کا انحصار شعر‬

‫سے جڑے کردار پر ہے۔‬

‫اگلے صفحات میں غالب کی اردو غزل کے چند کرداروں کانفسیاتی‬
‫مطالعہ پیش کرنے کی جسارت کی گئی ہے۔ اس سے اشعار غالب کو‬
‫سمجھنے اور تشریح وتعبیر میں مدد مل سکے گی اور مطالعہ اشعا ِر‬

‫غالب کا حظ بڑھ جائے گا۔‬

‫آدمی ‪:‬‬

‫لفظ آدمی سننے کے بعد ذہن میں یہ تصور ابھرتا ہے کہ نسل‬
‫آدم میں سے کسی کی بات ہورہی تاہم اس لفظ کے حوالہ سے کسی‬
‫قسم کا ر ّویہ سامنے نہیں آتا۔ آدمی چونکہ خیر وشر کا مجموعہ ہے‬
‫اس سے دونوں طرح کے افعال کی توقع کی جاسکتی ہے ۔ کسی اچھے‬
‫فعل کے سرزد ہونے کی صورت میں آدم کو فرشتوں کے سجدہ کرنے‬
‫والا واقعہ یا د آجاتاہے۔ (‪ )۱‬اور اس طر ح آدمی کی عظمت کا تسلسل‬
‫برقرار رہتاہے کسی برائی کی صورت میں شیطان سے بہکائے جاننے‬
‫والا کے طور پر سامنے آتاہے۔(‪ )۲‬گویا کسی فعل کے سرزد ہونے کے‬

‫بعد ہی اس کے متعلق منفی یا مثبت رویہ ترکیب پاتاہے۔‬

‫اردو غزل میں مختلف حوالوں سے اس لفظ کاا ستعمال ہوتاآیا ہے۔‬
‫منفی اور مثبت دونوں طرح کے معاملات اور واقعات اس سے منسوب‬
‫رہے ہیں ۔ کہیں عظمتوں اور رفعتوں کا مینار اور کہیں حیوان ‪ ،‬درندہ‬

‫‪ ،‬وحشی ‪ ،‬رکھشش اور شیطان سے بھی بد تر نظر آتا ہے۔ اردوغزل‬
‫میں اس کی شخصیت کے دونوں پہلونظر آتے ہیں ۔ خواجہ درد نے‬

‫آدمی کی شخصیت کے دوپہلو نمایاں کئے ہیں‬

‫ہم نے کہا بہت اسے پرنہ ہوایہ آدمی زاہ ِد خشک بھی کوئی سخت ہی‬
‫)خردماغ ہے(‪۳‬‬

‫آدمی زہد اختیار کرنے کے بعد حددرجے کا ضدی ہوجاتاہے۔آدمی ‪،‬‬
‫آدمی نہیں رہتا بلکہ فرشتوں کی صف میں کھڑا ہونے کی سع ِی لا یعنی‬

‫کرتاہے۔ بشریت کا تقاضا ہے کہ آدمی سے کوتاہی ہو ‪ ،‬کوئی غلطی‬
‫کرے تاکہ دوسرے آدمی کو اس سے اجنبیت کا احساس نہ ہو۔ زاہد‬
‫سے ملاقات کے بعد خوف سا طاری ہوجاتا ہے کہ ملاقاتی کے لباس‬
‫اور طرز تکلم کو کس زوایہ سے لے ۔ نتیجہ کار مسئلے کے حل کی‬
‫بجائے کوئی لیکچر نہ سننا پڑے یا مسئلہ مسترد ہی نہ ہوجائے ۔ آدمی‬

‫کا یہ روپ خوف اور ضدی پنے کو سامنے لاتاہے۔‬

‫گھر تودونوں پاس لیکن ملاقاتیں کہاں آمدورفت آدمی کی ہے پہ وہ‬
‫)باتیں کہاں (‪۴‬‬

‫خواجہ درد کا یہ شعر آدمی سے متعلق چار چیزوں کی وضاحت‬
‫کررہاہے‬

‫مل بیٹھنے کو جگہ موجود ہونے کے باوجود آدمی ‪ ،‬آدمی سے الف ۔‬
‫دورہے‬

‫ب۔ اس کا آناجانا تو رہتاہے لیکن دکھ سکھ کی سانجھ ختم ہوگئی ہے‬

‫ج۔‬

‫آدمی‪ ،‬آدمی کے قریب تو نظر آتاہے لیکن منافقت ‪ ،‬محبتیں چٹ‬
‫کرگئی ہے‬

‫د۔ ایک دوسرے کے کام آنے کا جذبہ دم توڑ گیاہے‬

‫کے جوخصائص بیان ہوئے ہیں ان کے ‘‘خواجہ درد کے ہاں ’’آدمی‬
‫حوالہ سے آدمی کے متعلق مثبت رویہ نہیں بنتا ۔ آدمی معاشرتی‬

‫حیوان ہے تنہا زندگی کرنا اس کے لئے ممکن نہیں ۔ تنہائی سو طرح‬
‫کے عوارض کا سبب بنتی ہے۔‬

‫غالب نے آدمی کو تین حوالوں سے موضع کلام بنایا ہے‬

‫گستاخ ِی فرشتہ ہماری ہیں آج کیوں ذلیل کہ کل تک نہ تھی پسند‬
‫جناب میں‬

‫کی ‘‘آدمی گزرے کل میں معزز اورمحترم تھا۔ عزازئیل نے ’’آدمی‬
‫شان میں گستاخی کی ۔ اسے اس کے اس جرم کی پاداش میں قیامت‬
‫تک کے لئے لعنتی قرار دے دیا گیا اور درگاہ سے نکال باہر کیاگیا ۔‬
‫ذلت کی پستیوں میں دھکیل دیا گیاہے۔ اس طرح سے ‘‘آدمی’’آج وہی‬

‫آدمی کے لئے دوہرا معیار سامنے آتاہے۔‬

‫کوئی ہمارا دم ‘‘؂پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق ’’آدمی‬
‫)!تحریر بھی تھا(؟‬

‫شعر کو چار زوایوں سے دیکھا جاسکتاہے‬

‫الف ۔ کل تک سجدہ کرنے والے (فرشتے) غیر آدمی ‪ ،‬آدمی کے قول‬
‫وفعل کو نوٹ کرنے کے لئے مقرر کر دئیے گئے ہیں‬

‫کے حق میں یاخلاف شہادت دینے کا ‘‘کسی معاملے میں ’’آدمی ب۔‬

‫کے ‘‘کی شہادت ‪’’،‬آدمی ‘‘غیر آدمی’’ہی رکھتا ہے ۔ کسی ‘‘حق ’’آدمی‬
‫لئے کیونکر معتبر یا اصول شہادت کے مطابق قرار دی جاسکتی ہے‬

‫کی حیثیت کیسی بھی رہی ہو ‪ ،‬کہے یا لکھے پر ‘‘غیر آدمی’’ ج۔‬
‫مواخذہ یکطرفہ ڈگر ی کے مترادف ہوگی‬

‫د۔ کیا بعید کہ وہ رو ِزاول کا بدلہ لینے پر اتر آئے‬

‫کی حیثیت معتبر رہتی ہے۔ اس شعر ‘‘شہادت کے حوالہ سے ’’آدمی‬
‫میں اس امر کی طرف بھی اشارہ ملتاہے کہ آدمی کی خلوت بھی ‪،‬‬

‫خلوت نہیں رہی ۔ اس کی خلوت (پرائیویسی) پر بھی پہرے بیٹھا دئیے‬
‫گئے ہیں۔ اس کی آزادی محض رسمی اور دکھاوے کی ہے۔ وہ کھل‬

‫کرخواہش اور استعداد کے مطابق اچھائی یا برائی کرنے پرقادر نہیں‬
‫کیونکہ اس سے کمتر مخلوق اس پر کیمرے فٹ کئے ہوئے ہے۔‬

‫نگرانی ‪ ،‬صحت مند کو بھی نفسیاتی مریض بنا دیتی ہے۔ آزادی سلب‬
‫ہونے کا احساس اورمواخذے کاخوف ‪ ،‬ادھورے پن کاشکار رکھے گا۔‬
‫کی زمین پر حیثیت کایہ حوالہ پیش کرکے آدمی کے ‘‘غالب نے ’’آدمی‬

‫معتبر اور خود مختار ہونے کے فلسفے کو ردّ کر دیاہے۔ قیدی ‪/‬پابند‬
‫کے قول وفعل پر انگشت رکھنا کسی طرح واجب نہیں ۔ا گر پہر ے اٹھا‬

‫کے قول وفعل کی وسعتوں کا اندازہ لگایا ‘‘آدمی’’لئے جائیں تو ہی‬
‫جاسکتاہے۔ بصور ت دیگر ثواب وگناہ کے پیمانے اپنی حدود پر شر‬

‫مندہ رہیں گے۔‬

‫کے معتبر ہونے کا پیمانہ ‘‘ایک تیسر ے شعر میں غالب نے ’’آدمی‬
‫بھی پیش کیا ہے‬

‫؂بسکہ دشوار ہے ہرکام کا آساں ہونا‬

‫آدمی کو بھی میّسر نہیں انساں ہونا‬
‫انسان ‪ ،‬نسیان یا انس سے مشتق ہے۔ یہ دونوں ماد ے اس میں‬
‫موجود ہوتے ہیں گویا انسان کا شریف النفس ہونا‪ ،‬مرتبہ ء کمال‬
‫انسانیت پر فائز ہوناہے اور اسی حوالہ سے وہ انسان کہلانے کا‬
‫مستحق ٹھہرتا ہے ۔ اس شعر کے حوالہ سے انسان اور آدمی میں فرق‬

‫ہے۔ گویا‬

‫‪١‬۔ آدمی سے انسان تک کا سفر بڑا مشکل اور دشوار گزار ہے‬

‫‪٢‬۔سز ا وجزا کے لئے آدمی کے لئے آدمی کی شہادت امر لازم کا درجہ‬
‫رکھتی ہے‬

‫‪۳‬۔گواہی ‪ ،‬اس آدمی کی قبول کی جائے جوآدمی کے درجے پر فائز ہو‬

‫‪۴‬۔آدمی کے لئے غیر آدمی کی شہادت ‪ ،‬اصو ِل شہادت کے منافی ہے‬
‫بصورت دیگر شہادتی (گواہ) پر انگلی اٹھے گی‬

‫‪۵‬۔غیر معتبر (غیر آدمی) کی گواہی فسخ ہوجائے گی‬

‫‪۶‬۔ غیر آدمی کی گواہی پر فیصلہ (معاذاللہ) منصف کے انصاف پر دھبہ‬
‫ہوگا‬

‫آسمان‪:‬‬

‫یہ لفظ کائنات کی تخلیق کی طرح بہت پرانا ہے یہ لفظ سنتے‬
‫‪:‬ہی پانچ طرح کے خیالات ذہن کے پردوں پر تھرانے لگتے ہیں‬

‫ان حدوسعتیں اول ۔‬

‫دوم۔ ہلکے نیلے رنگ کی چھت‬

‫سوم ۔ حیرت انگیز توازن کامظہر‬

‫بادل چہارم ۔‬

‫پنجم ۔ کہاجاتاہے ‪ ،‬آسمان پر موجود ستاروں کی گردش کے باعث‬
‫خوشی یا پریشانی لاحق ہوتی ہے ۔ سماوی آفتیں بھی‬

‫اہل زمین کا مقدر رہی ہے‬

‫آسمان کی وسعتوں میں جانے کتنے سورج ‪ ،‬چاند اور ستارے سمائے‬
‫ہوئے ہیں۔ سورج نہ صرف دن لاتاہے بلکہ دھرتی باسیوں کو حدت‬

‫بھی فراہم کرتاہے۔ چاند ستارے حسن اور ترتیب کا مظہر ہیں ۔ سورج‬
‫چاند اور ستاروں سے متعلق بھی اردوغزل میں کافی مواد ملتاہے۔‬

‫آسمان بطور چھت‪ ،‬ہر قسم کی تمیز وامتیاز سے بالا رہاہے۔ بادلی‬
‫جہاں بھی آئے ہیں گرج چمک کے ساتھ آئے ہیں اور بارش لائے ہیں ۔‬

‫گرج چمک سے خوف پھیلتا ہے جبکہ بارش فضا کو نکھارنے‬
‫اورزمین کو سیراب کرکے ہر یالی کا ذریعہ بنی ہے۔ آسمان کے جملہ‬
‫حوالے (توازن‪ ،‬ترتیب و تنظیم ‪ ،‬وسعتیں ‪ ،‬سیرابی ‪ ،‬حسن ‪ ،‬تمیز و‬
‫امتیاز ‪ ،‬خوف وغیرہ ) انسانی ذہن پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ آسمان کا‬
‫کردار انسانی ذہن میں ہلچل مچانے کے ساتھ ساتھ اسے وسیع ‪ ،‬فراخ‬
‫اور متوازن کرتاہے۔ اردو غزل نے آسمان کے کردار کو ہمیشہ بائیں‬

‫آنکھ پر رکھاہے۔‬

‫قائم چاند پوری کا زیر آسمان جی گھبراتا ہے۔ آسمان کا کیا بھروسہ‬
‫‪:‬کب ٹھکانہ ہی چھین لے‬

‫؂کیوں نہ جی گھبرائے زیر آسماں گھر تو ہے مطبوع پر بس‬
‫)مختصر(‪۵‬‬

‫‪:‬خواجہ درد آسمان کو کمینہ اورکینہ پرور قرار دیتے ہیں‬

‫؂نہ ہاتھ اٹھائے فلک گوہمارے کینے سے کسے دماغ کہ ہو دوبدکمینے‬
‫)سے (‪۶‬‬

‫مرزاسودا کے نزدیک آسمان ‪ ،‬درد دینے والا اور کنج قفس کو سونپ‬
‫‪:‬دینے والا ہے‬

‫؂سو مجہ کو آسمان نے کنج قفس کو سونپا اب چہچے چمن میں کیجے‬
‫)فراغتوں سے (‪٧‬‬

‫‪:‬میاں محمدی مائل آسمان کو دکھ کے موسم کا ساتھی سمجھتے ہیں‬

‫)؂ہے جہاں پرخروش اس غم سوں آسمان سبز پوش اس غم سوں(‪۸‬‬

‫خواجہ درد آسمان سے متعلق دواور حوالوں کا ذکر کر تے ہیں‬

‫آسماں کے زیر سایہ حرص کا بندہ خرم نہیں رہ سکتا کیونکہ اول۔‬
‫آسمان حرص کے حوالہ سے میّسر خوشی کے دنوں کو پھیر‬

‫دیتا ہے‬

‫)حرص ہو جس دلی میں وہ خرم رہے(‪ ۹‬؂ہے محا ِل عقل‪ ،‬زی ِرآسماں‬

‫آسمان خود گردش میں ہے جانے کیا تلا ش رہاہے دوم ۔‬

‫؂لیتانہیں کبود کی اپنے عناں ہنوز‬ ‫پھر تا ہے کس تلاش میں یہ‬
‫)آسماں ہنوز(‪١٠‬‬

‫آسماں کا درج بالا کردار انسانی ذہن پر مثبت اثرات مرتب نہیں کرتا ۔‬
‫دوسری طرف یہ بات بھی سمجھ میں آتی ہے کہ جوخود ’’چکروں‘‘‬

‫میں ہے اور وں کو کیونکر پر سکون رہنے دے گا ۔‬

‫غالب آسمان کو قاب ِل پیمائش و فہمائش سمجھتے ہیں ۔ ان کے نزدیک‬
‫آسمان ‪ ،‬انسان سے کہیں کمتر ہے‬

‫؂ کرتے ہومجھ کو منع قد مبوس کس لئے کیا آسمان کے بھی برابر‬
‫)!نہیں ہوں میں (؟‬

‫؂ فرش سے تا عرش واں طوفاں تھا موج رنگ کا یا ں زمیں سے‬
‫آسماں تک سوختن کا باب تھا‬

‫غالب کو پڑھ کر تسکین ہوتی ہے کہ آسماں لامحدود نہیں۔ دوسرا وہ‬
‫انسان کے بالمقابل کمتر ‪ ،‬ادنی اور حقیرہے ۔ غالب کا یہ مصرع آسمان‬

‫کی عظمتوں ‪ ،‬وسعتوں ‪ ،‬بلندیوں اور رفعتوں کا بھانڈ اپھوڑ دیتاہے‬

‫!کیاآسمان کے بھی برابر نہیں ہوں میں ؟‬

‫غالب نے ایک نظر یہ یہ بھی دیا ہے کہ آسمان دن ر ات گردش میں‬
‫ہے۔ اس کی گردش زمین باسیوں کومتاثرکرتی ہے ۔ اس کی گردش کے‬

‫حوالہ سے ’’کچھ نہ کچھ‘‘ وقوع پذیر ہوتا ہی رہے گااور یہ مسلسل‬
‫جبر کا عمل ہے۔ اس پر انسان کی دسترس ہی نہیں۔ جب کچھ نہ کچھ‬

‫‪:‬ہونا طے ہے تو گھبرانا محض نادانی ہے‬

‫رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں‬
‫کیا‬

‫ہو رہے گا‘‘ جبر مشیت کو واضح کر رہاہے ۔ جب کسی کام میں ’’‬


Click to View FlipBook Version