قاتل ،ظالم ،مجرم
چور ،یار،ٹھگ ،دھوکہ باز ،وعدہ خلاف ،جھوٹا ،لٹیرا ،چھین لینے
والا
بدقماس ،بدمعاش ،اسمگلر ،حرام کی کمائی کرنے /کھانے والا
فلرٹ کرنے والا ،عشق کی راہ میں چھوڑ دینے والا ،فریب کرنے
والا
پریشان کرنے والا
آمر ،ڈیکٹیٹر ،خودسر
زبردستی قبضہ کرلینے والا
جوکسی قانون قاعدہ کی پرواہ نہ کرتاہو
جوعورتوں سے پیشہ کرواتا ہو ،جس نے عورتوں کا اڈا کھول رکھا
ہو
خاوند ،پتی ،میاں ،دیسر
گھر خرچہ وغیرہ نہ دینے والا
بچوں کی اچھی تربیت نہ کرنے والا ،بچوں کی بری تربیت کرنے والا
آسمان ،فلک ،آکاش ،چرخ
کسی معاملے یا چیز میں سانجھ رکھنے والا
جو جنسی تسکین نہ کرسکے ،نامرد
بدنما ،بدزیب ،بدصورت ،بدوضع
اچھائی کرنے والا ،برے وقت میں کام آنے والا ،مدد کرنے والا،
عزت کرنے والا
خراب ،بگڑاہوا ،خرابی پیداکرنے والا
نشئی
میدان سے بھاگ نکلنے والا ،بزدل ،بھگوڑا
نکما ،کوئی کام دھندانہ کرنے والا
بھلا مانس ،شریف
جو آقا کا نا پسندیدہ ہو ،مغضوب
بدتمیز
نافرمان
مخبر ،غدار ،منافق ،راز کھولنے والا
بے ضمیر ،بک جانے والا
غریب ،کمزور ،لاچار ،بے بس ،ناچار ،بے کس ،مجبو ر
لاوارث ،تنہا
ادھاردے کر واپس مانگنے والا
احسان کرکے جتاتا رہتاہو
غیر مہذب ،غیر شائستہ
بے انصاف ،جانبدار
سچ کہہ دینے والا ،منہ پر بات کہہ دینے والا
آقا ،افسر ،مالک
آقا کے غلط کام میں ساتھ دینے والا ،حکومت کے غلط معاملات کو
غلط کہنے والا ،ہاں میں ہاں نہ ملانے
پٹھو ،چمچہ کڑچھا
جھوٹی تحسین نہ کرنے والا
جس پر بھروسہ نہ کیاجاسکتا ہو
جس میں کوئی مزا نہ ہو ،بدذائقہ
بے ترتیب ،نظم و ضبط سے تہی
تول میں ہیرا پھیری کرنے والا
سچ کا ساتھ نہ دینے ،جابر کے سامنے کلمہ ء حق نہ کہنے والا
لالچی ،رشوت خور
محبوب یا بیگم کی فرمائش پوری نہ کرنے والا
سالا ،بہنوئی ،خاوند ہر رشتہ دار
سسرالی رشتہ داروں کی ’’تابعداری ‘‘ نہ کرنے والا
سسرال کی جیب کا دشمن ،سسرال پر کمائی نہ لوٹانے والا
بیگم کے بدذائقہ پکوان کی تعریف نہ کرنے والا
حساب کتاب طلب کرنے والا
ادھار دے کر یادرکھنے والا
جس کا لین دین اچھانہ ہو ،وقت پر ادائیگی نہ کرتاہو
ادھور دینے سے جو صاف انکار کر دیتاہو
جس فعل میں فریق ثانی کی رضا شامل نہ ہو ،زبر دستی کرنے والا
بدکلام ،فحش گو
برق:
آسمانی بجلی ،صاعقہ،دامنی ،گاج ،تیز ،چالاک،مشتاق ،مجلاّ
)(۴۸
مصیب ،بلا ،پریشانی ،آفت ،جنجھٹ ،خرابی
توانائی ،شکتی ،تیزی ،فوری ،طاقت ،قوت ،تیز رفتار
لڑاکی ،خوبصورت عورت ،اداؤں سے پھانس لینے والی ،عورت
ناز ،نخرے ،ادائیں
طنز ،طنزیہ گفتگو
کسی دوسرے کی طرف داری
شراب ،نشہ
چستی ،ہوشیاری ،چالاکی
اناّ ،ضد ،اڑیل پنا
بغض ،حسد ،دشمنی
منفی رویہ
زبان درازی ،دشنام طرازی
جو جلا کر راکھ کر دے ،الیکٹرک سٹی
جوروشنی دے
)دودھاتوں یا اشیاء کے ٹکرانے سے پیدا ہونے والی چیز (۴۹
پابند:
عادی ،خوگر ،گرفتار ،رکا ہوا ،قیدی ،قائم ،ٹھہرا ہوا ،مستقل
،مضبوط ،بیڑی ،پچھاڑی ،نوکر ،ملازم ،غلام ،کنیز ،
ماتحت ،زبردست ،محکوم ،رعایا ،مطیع
باشرع ،مقلد ،قانون پر چلنے والا ،بااصول ،ایماندار ،حلال خور،
قائم رہنے والا
منکوحہ
کسی ایک محور اور مرکزے میں رہنے والا
ضامن ،ضمانت پر رہا ہونے والا
پالتوجانور ،خریداہوا جانو ر
اجرا ِم فلکی ،ملا ل ِک فلکی
فطر ت ،اصول ،ضابطہ ،قانون ،پیمانہ
روح ،سانس
شریک کار ،سانجھ
سائنس
عشق ،عقل
اجزائے جسم
پنہاں :
) پوشیدہ ،مخفی (۵٠
)ماورائی مخلوق (فرشتے جن وغیرہ
عقب ،در پردہ
ماضی ،مستقبل
قسمت ،نصیب ،مقدر ،نتیجہ
استعداد ،اشیا ء کے جواہر ،انرجی ،فوائد ،نقصان
بند ،پر دہ میں ،اندر ،مقفل
بھید ،رازِ ،س ّر ،چھپا ہو
مرضی ،منشا ،ارادہ ،دل کی بات
انہونی ،اچانک ،ناگہاں
وجوہ ،محرک ،عوامل
بھرم
)ذائقہ (چھکنے سے پہلے
آرزو ،تمنا ،خواہش
رنج ،غصہ ،تلخی ،رنجش ،گرمی تپ:
فکر مندی ،اندیشہ ،خدشہ
بخار ،حرارت
دشمنی
)تیزی ،چڑھاؤ (مزاج میں
ناخوشگواری
انتہائی صور ت ،نقطہ ء عروج
برداشت کا جواب دے جانا
احتجاج
بغاوت ،سرکشی
عبادت ،ریاضت ،تپسیا
تپش:
حرارت ،گرمی ،جوش ،بخار ،بدن میں حرارت کا معمول سے
)زیادہ ہونا ،سخت گرمی (۵١
تمازت ،سوزش ،جلن ،اضطراب ،بیقراری ،بے چینی ،حدت ،
)کھولن ،بے تابی ،اضطرار (۵٢
بظاہر اچھے تعلقات لیکن باطن میں شدید غصہ و نفرت
سردجنگ
برہمی ،مزاج میں تلخی وکرواہٹ
جوش ،جنوں ،وجدانی صورت ،جولانی
ارادے میں پختگی ،کر گزرنے کا جذبہ
جوانی ،طاقت ،سر مستی
لڑائی کے قریب قریب صورتحال ،تو تو میں میں کی صورت
شہوت ،جنسی ملاپ کی خواہش
بھاؤ میں تیزی آنا ،نرخ بڑھنا
بدی زیادہ ہونا
جھگڑا ،تنازعہ
بیان بازی
شعر کہنے کی کیفیت ،کہہ گزرنے کی حالت ،مزید ضبط نہ ہوپانا ،
حالت وحی
شرم و حیا کے باعث پیدا ہونے والی حالت
جنس مخالف کے بعض اعضاکو چھونے سے فریقین کی کیفیت
بادلوں کی گرج چمک
ماحول میں کسی بات پر پیدا ہونے والی بدمزگی ،تلخی
بحث وتکرار کا عروج پر آنا
آسودگی اور سکون کا احساس
نشہ کے استعمال سے پیدا ہونے والی حالت ،خمار
توانائی ،انرجی
شک کا بڑھتا ہوا احساس
میاں بیوی کے مابین پیداہونے والی کشیدگی
مراسم میں پیداہونے والی سرگرمی
محبت ،چاہت ،الفت ،انتہائی خوشگوارتعلقات
اقتدار ،مال ومنال ملنے کی صورت پیدا ہونا ،صلح کے حوالہ سے
تیزی پیدا ہونا
یکسر لاتعلق ہوجانے سے فریقین ثانی کی ذہنی حالت
ٹکا سا جواب
بے مروتی
تدبیر:
ابتداوانتہا ،سوچنا ،علاج ،چارہ ،سوچ وبچار ،کوشش ،تجویز
،بندوبست ،حکمت
کام کے پیچھے پڑنا ،انجام ،سوچنا ،علاج ،کوشش ،تجویز ،
)بندوبست (۵۳
چالاکی ،فطرت
دل کی معلوم کرنا ،جواز نکالنا
استری سے کپڑوں کے سلو ٹ دورکر نا
جواب دعوی تیار کرنا
خلاصی /نجات کے لئے کوشش کرنا
تلاشنا ،دریا فتنا ،معلوم کرنا ،ڈھونڈنا ،طریقہ نکالنا ،رستہ نکالنا ،
راہ پیدا کرنا
وسائل) پیدا کرنے کا پر بند کرنا(
تدبر کرنا ،غور وفکر کرنا ،صلاح ،مشورے
واپس لانے کے لئے کوشش کرنا
حیلہ ،بہانہ ،مکر ،فریب سے
پھانسی /موت سے بچانے کے لئے معاملہ کرنا
جھوٹ بولنا ،راہ لینا
قتل کر دینا ،جان لے لینا
چھوڑنا ،درگزر ،بھول چوک ،دست برداری ،وہ عبارت ترک:
)جولکھنے سے رہ جائے اور حاشیہ میں لکھ دئی جائے(۵۴
تائب ہونا ،چھوڑ دینا (نشہ وغیرہ) ،بازآنا ،توبہ کرنا
لاتعلق ،تعلق ختم کرنا
بازآنا ،ٹھہر جانا ،رک جانا
ارادہ بدل دینا ،ارادہ نہ رہنا
کسی کی ) زندگی سے نکل جانا(
لایعنی اور بے معنی ہونا
جانا ،موقوف کر دینا
ختم ہونا /کرنا
توڑ دینا
نفرت ،حقارت
واپس نہ لوٹنا
وہاں سے ) دوبارہ خرید وفروخت نہ کرنا ،بند کردینا(
حساب ) بیباک کردینا(
منع ہوجانا
ہاتھ کھینچ لینا
)نکال لینا ( شےئر ،سرمایہ وغیرہ
اٹھ جانا ،مزید نہ ٹھہرنا
تکلیف :دکھ ،رنج ،درد ،مصیبت ،تنگی ،ایذا ،دشواری ،دین دقت
)(۵۵
)مجبور کرنا()۵۶دعوت دینا (۵٧
)بلا ،رنج وغم ،ضرر ،مشکل کام (۵۸
زحمت ،بیماری ،عارضہ ،معذوری
افلاس ،بپتا ،فلاکت ،تہی دستی ،ضیق ،اندوہ ،ملال ،مضرت ،کشٹ
)(۵۹
پریشانی ،تردد ،کرب
اذیت ،ظلم ،زیادتی ،جبر ،زبردستی
نہ چاہتے ہوئے کسی کام کے کرنے پر مجبور ہونا
حیثیت سے زیادہ بوجھ آپڑ نا ،بسات سے باہر
چھن جانا ،گم ہوجانا ،کھو جانا
ہاتھ سے نکل جانے کے بعد کی کیفیت
جنگ ،لڑائی ،جھگڑا ،فساد ،گولہ باری
کورٹ کچہری پڑنا
زخم آنا
مہاجرت ،غربت
مفلسی ،گریبی
معاوضہ نہ ملنا
ضرورت پوری نہ ہونا
گالی گلوچ
مصیبت ،بلا ،آفت ،صعوبت
رنج ،فکرمندی
صدمہ ،موت ،حادثہ
سامان عیش چھن جانا
مشقت ،جس میں بہت زیادہ انرجی صرف ہو
بھوک ،پیاس
امید ٹوٹنا
مستر دہونا
بات مانی نہ جانا
روزگار کے لئے در بدرپھرنا
کھٹن گزار سفر
اکلاپا
جہاں مزاج برعکس ہوں لیکن وہاں مجبوراا رکنا پڑے
ڈر ،خوف
جہاں دل نہ چاہتا ہولیکن جانے کے لئے مجبور ہونا
ڈر اورخوف سے بھاگنا
مجبوری ،بے کسی ،بے چارگی
شرمندگی ،خفت
محتاجی ،زیر بارہونا ،منت کھینچنا
دھوکہ ہونا ،اپنوں کا منہ پھیر لینا ،دھوکے میں آنا
بر انتیجہ ،ناکامی
خرابی کی راہ نکلنا
اپنا نہ رہنا
طوفان ،سیلابی کیفیت
زور دار ،منہ زور ،زبردست ،بھر پور ،پوری قوت سے
محبت میں بے چینی وبے قراری
جنونی کیفیت
پختہ ارادہ
دھاو ا بولنا ،چڑھائی کرنا ،جم کر مقابلہ کرنا
ہمت
نفع ونقصان سے بالا ہوکر ڈٹ جانا ،ڈٹ جانا
شدید غم وغصہ کی حالت ،پریشانی
گریہ زاری ،نالہ کرنا ،آہ وزاری
بھر پور حصہ لینا ،لٹا دینا
دھڑا دھڑ فروخت ہونا ،خوب بکری ہونا ،گاہکوں کی بھر مار
جلوس یا جلسہ میں شامل ہونا