The words you are searching are inside this book. To get more targeted content, please make full-text search by clicking here.
Discover the best professional documents and content resources in AnyFlip Document Base.
Search
Published by , 2017-02-02 02:55:56

c2

c2

‫)چوری ‪ ،‬ڈاکہ ‪ ،‬قزاقی ‪ ،‬ڈکیتی (‪٢۹١‬‬
‫سراغ‬
‫‪ :‬کلیو‬

‫)کھوج ‪ ،‬ٹوہ ‪ ،‬نشان ‪ ،‬تلاش‪ ،‬پاؤں کانشان (کھرا) پتہ (‪(Clue) ٢۹٢‬‬
‫شکایت ‪:‬‬

‫رپٹ ‪ ،‬ایف آئی آر‬
‫تعلیم وتدریس سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫آگہی‪:‬‬
‫)علم ‪ ،‬واقفیت (‪٢۹۳‬‬

‫استاد ‪:‬‬
‫)ٹیچر ‪ ،‬مدرس ‪ ،‬ماسٹر‪ ،‬پروفیسر (‪٢۹۴‬‬

‫‪ :‬امتحان‬
‫)‪ ، (Paper‬مقررہ مدت یا مخصوص مدت پر پیپر‪Examination‬‬

‫دینا‬
‫تعلیم‪:‬‬
‫ایجوکیشن ‪ ،‬علم کی ترسیل ‪ ،‬تربیت‬
‫سبق ‪:‬‬
‫باب ‪ ،‬چپٹر‪ ،‬آموختہ‬

‫مشق ‪:‬‬
‫سبق کے آخر میں دئیے گئے سوال ‪ ،‬ریاضی کا چپٹر‬

‫مکتب ‪:‬‬
‫درسگاہ ‪ ،‬مدرسہ ‪ ،‬سکول‬
‫جواہری سے متعلق اصطلاح‬

‫گہر‪:‬‬
‫ہیرا ( زیورات میں جڑنے والے اصلی موتی جن کی پہچان جواہری‬

‫)کرسکتاہے‬
‫جیل خانہ سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫اسیر‪:‬‬
‫قیدی ‪ ،‬بندی‬

‫جلاد‪:‬‬
‫جیل خانہ کا ملازم جو سزائے موت پانے والے کو پھانسی‬

‫دیتاہے‪ ،‬کوڑے لگانے والا‬
‫زندان‪:‬‬
‫جیل‬
‫زنجیر‪:‬‬

‫بیڑیاں ‪ ،‬ہتھکڑی‬
‫چادر اور چار دیواری سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫پردہ ‪:‬‬
‫حیا کرنا ‪ ،‬کسی مرد کے سامنے نہ آنا ‪ ،‬برقعہ یا چادر میں باہر‬

‫نکلنا‬

‫حجاب ‪:‬‬
‫کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن سے عورتیں پردہ کرتی ہیں‬

‫گھر ‪:‬‬
‫رہائش گاہ ‪،‬چاردیواری‬

‫نقاب‪:‬‬
‫نقاب میں عورتیں چادر یا سکاف سے آنکھوں کے سوا پورا چہر‬

‫ہ ڈھانپ لیتی ہیں‬
‫زراعت سے متعلق اصطلاح‬

‫تلف‪:‬‬
‫سونڈیوں کو کیڑے مارا دویات سے مارنا‬

‫سائنسز سے متعلق اصطلاحا ت‬
‫اعضا‪:‬‬

‫(اناٹومی) عضو کی جمع ‪ ،‬بدن کے اعضا‪ ،‬ہاتھ پاؤں وغیرہ‬
‫افزائش ‪:‬‬

‫بڑھنا ‪ ،‬پھیلنا ‪ ،‬بکھرنا ‪ ،‬بڑھوتی‬
‫ایجاد‪:‬‬

‫کوئی نئی چیز بنانا ‪ ،‬وجود میں لانا‬
‫جوہر‪:‬‬

‫قائم بالذات ‪،‬کوئی چیز جو بذات خود قائم ہو‪ ،‬استعداد ‪ ،‬اٹیم‬
‫)تقسیم نہ ہونے والا ذ ّرہ (‪(Atom) ٢۹۵‬‬
‫بھاپ‪:‬‬

‫باور آیا ہمیں پانی کا ضعف سے ‪ ،‬گریہ ‪ ،‬مبدل بہ دم سرد ہوا‬
‫)ہوا ہوجانا (‪ ١۸٢١‬؁ء‬

‫)پانی کا ہوا ہوجانا ‪ ،‬دھواں ‪ ،‬بخارات ‪ ،‬بھاپ (‪٢۹۶‬‬
‫سیاسیات سے متعلق اصطلاحا ت‬
‫ستائش گر‪:‬‬

‫خوشامدی ‪ ،‬تعریف کرنے والا ‪ ،‬چمچہ ‪ ،‬پٹھو ‪ ،‬مداح‬
‫دربان ‪:‬‬

‫)محافظ ‪ ،‬گیٹ کیپر ‪ ،‬گارڈ ‪ ،‬گیٹ کا محافظ (‪٢۹٧‬‬
‫دستار‪:‬‬

‫پگڑی ‪ ،‬عزت ‪ ،‬عمامہ ‪ ،‬درباری سرکاری بندوں کی حوصلہ‬
‫افزائی کے لئے دستار عطا ہوتی تھی ۔ اسے وجہء فضیلت سمجھا‬

‫جاتاتھا۔ آج دلہا کی دستار بندی ہوتی ہے‬
‫فرمانروا‪:‬‬

‫حکمران ‪ ،‬بادشاہ ‪ ،‬صدر ‪ ،‬وزیراعظم‬

‫مصاحب ‪:‬‬
‫قریبی ‪ ،‬ساتھی ‪،‬ماتحت آفیسر ‪ ،‬ماتحت عہدے دار ‪ ،‬چمچہ ‪ ،‬خاص تعلق‬

‫والا‬
‫مصوری سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫مصور‪:‬‬
‫)تصویر یں بنانے والا ‪ ،‬نقاش (‪٢۹۸‬‬

‫مصوری ‪:‬‬
‫تصویر کشی‪ ،‬تصویریں بنانے کا ہنر ‪ ،‬تصویر کشی کاپیشہ‬

‫) (‪٢۹۹‬‬
‫عمرانی اصطلاحا ت‬

‫بازار‪:‬‬
‫جہاں مختلف قسم کی دوکانیں ہوں اور خرید وفروخت کے حوالہ‬

‫سے لوگوں کی بھیڑ رہتی ہو‬
‫پیامبر‪:‬‬

‫وچولا ‪ ،‬نانی جسے شادی بیا ہ یا مرگ کا پیغام دے کر بھیجا‬
‫جائے‬
‫تقریب‪:‬‬

‫شادی بیاہ ‪ ،‬سالگرہ ‪ ،‬برسی ‪ ،‬خوشی یا غمی کے حوالہ سے لوگوں‬
‫کا اجتماع ‪/‬اکٹھ کسی کتاب کی رونمائی یا کسی ادبی‬

‫سیاسی ‪ ،‬سماجی ‪ ،‬معاشی وغیرہ کے حوالہ سے لوگوں کا اجتماع‬
‫تعزیت ‪:‬‬

‫کسی مر گ پر اس گھر کے کسی فرد سے اظہار افسوس‬
‫تیماردار ‪:‬‬

‫بیمار کی دیکھ بھال کرنے والا‬
‫شادی ‪:‬‬

‫بیاہ ‪ ،‬رس ِم نکاح ‪ ،‬رسم نکاح کا اجتماع‬
‫کاغذ‪:‬‬
‫طلاق‬

‫میزبان ‪:‬‬
‫گھرکاوہ فرد جو مہان کی خاطر مدارت کرے ‪ ،‬جس کی طرف‬

‫سے کسی تقریب کا اہتمام ہو‬
‫ڈاک خانہ جات سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫خط‪:‬‬
‫چھٹی جو لفافے میں ملفوف ہو‪ ،‬پوسٹ کارڈ جو ڈاکیا یا کوئی‬

‫شخص لے کر آئے یا بھیجا جائے‬
‫نامہ بر‪:‬‬

‫چھٹی رساں ‪،‬ڈاکیا ‪ ،‬پوسٹ مین‬
‫باربر شاپ سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫حمام‪:‬‬
‫نہانے کی جگہ ‪ ،‬باتھ روم ‪ ،‬غسل خانہ‬

‫خط‪:‬‬
‫داڑھی کاٹھپ‪ ،‬حجامت ‪ ،‬زیادہ تر داڑھی کے ٹھپ کے لئے بولتے‬

‫ہیں‬
‫ٹیلی گراف سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫تار‪:‬‬
‫)وہ خبر جو تار کے ذریعے آئے (‪۳٠٠‬‬

‫واپڈا سے متعلق اصطلاحا ت‬
‫تار‪:‬‬

‫دھات کی لمبی ڈور ( جس کے ذریعے بجلی کی سپلائی ہوتی‬
‫)ہے)(‪۳٠١‬‬

‫اصطلاحا ِت موسیقی‬
‫باجا‪:‬‬

‫مزا میر ‪ ،‬ساز‪ ،‬بجنے کی چیز‬
‫چنگ ‪:‬‬

‫ستار کی قسم کا ایک باجا‬
‫رباب‪:‬‬

‫ایک قسم کی سارنگی‬
‫ساز‪:‬‬

‫موسیقی ‪ ،‬موسیقی کے آلات ‪ ،‬باجا ‪ ،‬ناچنے کا سامان (گھنگھرو‬
‫)و غیرہ‬
‫مطرب‪:‬‬

‫گ ّویا ‪ ،‬قوال ‪ ،‬گانے والا‬
‫خدمت سے متعلق اصطلاحا ت‬

‫آئینہ داری ‪:‬‬
‫آئینہ دکھانے کی خدمت‬

‫رفو‪:‬‬

‫لباس میں کسی پھٹی جگہ کو اس طرح ِسی پر ودینا کہ معلوم ہی‬
‫نہ ہو‬

‫موتی پرونا‪:‬‬

‫سنار‪ ،‬گانیوں ‪ /‬گلے کے ہاروں اور کئی دوسرے زیورات میں موتی‬
‫پروتے ہیں جس سے زیورات کا حسن‬

‫بڑھ جاتاہے‬

‫خطاط کی خوبصورتی خطاطی کے لئے بھی بولتے ہیں ۔ خط کی‬
‫خوبصورتی کے لئے بھی بولتے ہیں‬

‫ریاضی کی اصطلاحا ت‬

‫جمع‪:‬‬

‫ریاضی کے تین بنیادی قاعدوں میں (جمع ‪ ،‬تفریق ‪ ،‬تقسیم ) سے ایک‬
‫قاعدہ‬

‫خط‪:‬‬

‫جس میں طول توہو مگر عرض و عمق مطلق نہ ہو‪ ،‬دو نقطوں‬
‫)کے بعد کو خط کہتے ہیں(‪۳٠٢‬‬

‫حساب‪:‬‬

‫)علم ریاضی کی ایک شاخ (‪۳٠۳‬‬

‫علامت ‪:‬‬

‫)جمع ‪ ،‬تفریق‪ ،‬تقسیم کانشان (‪۳٠۴‬‬

‫پیروں کی اصطلاح‬
‫نقش‪:‬‬
‫تعویز‬

‫محکمہ مال کی اصطلاح‬
‫حلقہ‪:‬‬

‫علاقہ ۔ زمین کے معاملات کو بہتر طور پر نپٹانے کے لئے‬
‫اراضی کو حلقوں میں تقسیم کیا جاتاہے۔ اس کے لئے ایک‬
‫پٹواری مقرر کردیاجاتاہے۔ کچھ علاقے اس کے حلقہ پٹوار میں دے‬

‫طرح انتظام میں دئیے جاتے ہیں۔ اس‬
‫سہولت رہتی ہے‬

‫لکڑی کا کام کرنے والوں کی اصطلاح‬
‫تیشہ ‪:‬‬

‫بسولا‪ ،‬بڑھیوں کا ایک اوزار جس سے لکڑی تھوڑی تھوڑی چھیلتے‬
‫)ہیں (‪۳٠۵‬‬

‫بھیک مانگوں کی اصطلاحات‬
‫فقیر‪:‬‬

‫بھکاری ‪ ،‬بھیک مانگنے والا‬
‫کاسہ ‪:‬‬

‫کشکول ‪ ،‬ٹھوٹھا ‪ ،‬بھیک مانگوں کا وہ برتن جس میں لوگ‬
‫بھیک ڈالتے ہیں‬

‫عسکری اصطلاحات‬
‫تلوار‪/‬تیغ ‪:‬‬

‫سیف ‪ ،‬شمشیر ۔ اگلے زمانے کی جنگوں کا بنیادی ہتھیار تھا‬

‫جوان‪:‬‬
‫)فوجی ‪ ،‬سپاہی (گنتے کے لئے مثلااتین جوان ایک این سی او‬

‫شکست ‪:‬‬
‫)ہار ‪ ،‬ہزیمت ‪ ،‬مات (‪۳٠۶‬‬

‫شست‪:‬‬
‫)نشانہ ‪ ،‬سیدھ‪ ،‬ہد ف (‪۳٠٧‬‬

‫شہید‪:‬‬
‫اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والا ‪،‬جنگ میں قتل ہونے والا‬

‫ناوک ‪:‬‬
‫اگلے زمانے میں جنگوں میں تیرکمان کا استعمال ہوتا تھا اور یہ‬

‫جنگ کا اہم ترین ہتھیار سمجھا جاتا تھا‬
‫ناوک بمعنی تیر‬

‫میکدہ سے متعلق اصطلاحات‬
‫میکدہ ‪ /‬میخانہ‬
‫شراب خانہ‬
‫بادہ ‪:‬‬

‫شراب ‪ ،‬مے ‪ ،‬خمر ‪ ،‬غالب کے ہاں بادہ ‪ ،‬شراب اور مے کا استعمال‬
‫ہواہے‬
‫تشنہ‪:‬‬

‫پیاسا ‪ ،‬جسے شراب می ّسر نہ آئی ہو اور خواہش رکھتاہو‬
‫جام ‪:‬‬

‫شراب پینے کا برتن ‪ ،‬ساغر ‪ ،‬پیمانہ‬
‫خمار‪:‬‬

‫نشہ اترنے کے قریب جودرد سرہوتاہے اور ہاتھ پاؤں ٹوٹتے ہیں‬
‫)(‪۳٠٧‬‬
‫ساقی ‪:‬‬

‫شراب پلانے والا ‪ ،‬شراب کی بانٹ کرنے والا‬
‫شیشہ ‪:‬‬

‫بوتل ‪ ،‬قرابہ ‪ ،‬شراب کی بوتل کے لئے یہ لفظ استعمال میں آتاہے‬
‫شکاریات سے متعلق اصطلاحات‬

‫صیاد‪:‬‬
‫)شکاری ‪ ،‬چڑی مار‪ ،‬ماہی گیر (‪۳٠۸‬‬

‫صید‪:‬‬
‫شکار‬
‫نخچیر ‪:‬‬
‫شکار کیا ہوا جانور‬
‫ہومیوپیتھک سے متعلق اصطلاحات‬
‫طاقت‪:‬‬
‫پوٹنسی ‪ ،‬ہومیوپیتھک ادویات کی پوٹنسی ‪۳٠‬سے شروع ہوکر ایک‬
‫لاکھ تک جاتی ہے ۔ یہ سیال حالت میں‬
‫ہوتی ہیں‬
‫‪١٢‬تک طاقت ہوتی ہیں ۔ یہ ادویات ‪۳ x‬سے ‪ x‬بائیو کیمک ادویات‬
‫تعداد میں بارہ ہوتی ہیں ۔ سفوف یا‬
‫گولیوں کی شکل میں دستیاب ہوتی ہیں ۔ ‪ ۳٠‬طاقت میں سیال ہوکر‬
‫بائیو کیمک سے دائر ے سے نکل جاتی ہیں‬
‫قطرے‪:‬‬
‫ہومیو پیتھک ادویات چونکہ سیال ہوتی ہیں ۔ قطروں میں دی‬
‫جاتی ہیں ۔ یہ قطرے پانی میں ڈال کر یا پھر‬
‫براہ راست بھی مریض کو دئیے جاتے ہیں‬

‫آرائش سے متعلق اصطلاحات‬

‫آرائش‪:‬‬

‫بناؤ سنگار ۔ آج کل بیوٹی پارلرز میں عورتوں کی آرائش کا سامان‬
‫ہوتاہے‬

‫سرمہ ‪:‬‬

‫سیاہ رنگ کا مخصوص پتھر ہوتاہے جو عر ق گلاب میں نہایت‬
‫باریک پیس کر آنکھوں میں ڈالا جاتاہے۔ آج‬

‫کل اس کا رواج تقریباا ختم ہوگیا ہے۔ بینائی اور آنکھوں کی‬
‫خوبصورتی کے لئے بہترسمجھا جاتاتھا‬

‫چھلا‪:‬‬

‫بغیر نگ والی انگوٹھی ۔ بطور نشانی عاشق ومشعوق ایک‬
‫دوسرے کو دیتے تھے ۔ منگنی کی انگوٹھی کی ایک شکل قرار‬

‫دیا جا سکتا ہے‬

‫م ّسی ‪:‬‬
‫داتن ‪ ،‬اس سے دانت صاف ہونے کے ساتھ ساتھ ہونٹ سرخ‬

‫ہوجاتے ہیں آج اس کا رواج تقریباا ختم ہوگیا ہے‬

‫سرکاری ملازمت سے متعلق اصطلاحات‬

‫اسامی‪:‬‬

‫ملازمت ‪ ،‬ویکنسی ‪ ،‬پوسٹ ‪،‬کسی دفتر میں کسی بھی عہدے کی‬

‫سیٹ‬
‫وہ جگہ جہاں کسی بھی ادارے کا ریکارڈ ہو وہاں بابو لوگ دفتر‪:‬‬

‫بیٹھتے ہوں اورا س ادارے سے متعلقہ کام سرانجام دیتے ہوں‬
‫رخصت‪:‬‬

‫)‪(Leave‬چھٹی ‪،‬لیو‬

‫صاحب ‪:‬‬
‫کسی دفتر کا انچارج ‪ ،‬افسر‬
‫موسمیات سے متلق اصطلاحات‬

‫برسات ‪/‬برشگال ‪:‬‬
‫بارش ‪ ،‬مینہ‬
‫طوفان ‪:‬‬

‫آندھی ‪ ،‬جھکڑ ‪ ،‬دریا کی طغیانی‬
‫پریس سے متعلق اصطلاح‬
‫خبر‪:‬‬

‫نیوز ‪ ،‬اخبار کی سرخی ۔ کالم ‪،‬رپورٹ وغیرہ کے علاوہ اخبار میں‬
‫چھپی ہوئی کوئی بات‬

‫ماحولیات سے متعلق اصطلاح‬

‫غبار‪:‬‬
‫گرد ‪ ،‬مٹی جس سے آلودگی پھیلتی ہے‬

‫کو ہ پیمائی سے متعلق اصطلاح‬
‫بلندی‪:‬‬

‫اونچائی ‪،‬جس مقام پر کوہ پیما پہنچ پایا ہو ۔مثلا دس ہزار فٹ کی بلندی‬
‫پر فلاں کوہ پیما پہنچ پایا‬

‫کھیل سے متعلق اصطلاحات‬
‫بساط‪:‬‬

‫‘‘شطر نج ‪’’ ،‬بارہ ٹانی‬
‫طلسم ‪ :‬شعبدہ باز اپنی شعبدہ بازی کو طلسم کا نام دیتے ہیں‬

‫قمارخانہ‪:‬‬
‫جواخانہ ۔ جوا خانوں میں شرطیں لگاکر مختلف نوعیت کے کھیل‬

‫کھیلے جاتے ہیں‬
‫غنڈہ گردی سے متلق اصطلاح‬

‫سپاری ‪:‬‬
‫کرایے کے قاتل کسی کو قتل کرنے کے لئے جوایڈونس میں رقم لیتے‬

‫ہیں‪ ،‬کسی قتل کرنے کے لئے دی گئی رقم‬
‫انسداد منشیات سے متعلق اصطلاح‬

‫تلف‪:‬‬
‫کسی بھی پکڑی جانے والی نشہ آور شے کو ضائع کرنا‪،‬جلا دینا‬

‫وغیرہ‬
‫محکمہ انہارسے متعلق اصطلاحات‬

‫بند‪:‬‬
‫کسی آبادی کو بچانے کے لئے دریاؤں پر جو روک لگائی جاتی ہے۔‬

‫کسی دوسرے علاقے کی سیرابی کے لئے لگائی جانے والی روک‬
‫علاقوں کی سیرابی کے لئے دریاؤں سے نالے نکال کر انہیں‬
‫نالہ ‪:‬‬
‫پانی مہیا کرتاہے‬
‫زمینداری سے متعلق اصطلاحات‬
‫تخم ‪:‬‬
‫بیج جو کاشت کے لئے کسان حاصل کرتاہے‬
‫جاگیر‪:‬‬
‫رقبہ ‪ ،‬بیع یا انعام میں ملنے والی اراضی ‪ ،‬اس کا مالک جاگیر‬
‫دار کہلاتا ہے‬
‫دہقان ‪:‬‬
‫دہ ‪ +‬قان ‪ ،‬کسان ‪ ،‬زمین کاشت کرنے والا‬

‫کھیت‪:‬‬
‫وہ اراضی جہاں فصل اگائی جاتی ہو‬

‫حواشی اصطلاحا ِت تصوف‬

‫‪٢‬۔ پشتو ‪١‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ڈاکٹر سہیل بخاری‪ ،‬ص ‪۳۳٧‬‬
‫اردو بول چال‪،‬پروفیسر محمد اشرف ‪،‬ص ‪١۴۶‬‬

‫‪۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪۳۳۸‬‬
‫‪۳۳۸‬‬

‫‪۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪۵ ،‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۳۹‬‬
‫ص‪۳۳۸‬‬

‫‪٧‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴۶‬‬ ‫‪۸‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‬
‫‪۳۴٠‬‬

‫‪١٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۹ ،‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۴٠‬‬
‫ص ‪۳۴٠‬‬

‫‪١٢‬۔ اردو پشتو بول چال‪،‬ص ‪١١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۴٠‬‬

‫‪١۴٠‬‬

‫‪١۳‬۔ کشف المحجوب ‪ ،‬سید علی ہجویری ‪ ،‬مترجم پیر کرم علی شاہ ‪،‬‬
‫‪١۴‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪ ١٧۶‬ص ‪۵٢۸‬‬

‫‪١۵‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴۶‬‬ ‫‪١۶‬۔پشتو اردو بول چال‪،‬ص‬
‫‪١۴۶‬‬

‫‪١۸‬۔ کشف المحجوب‪١٧ ،‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬غلام قادر شاہ ‪ ،‬ص ‪۵۵‬‬
‫ص ‪۵٢۹‬‬

‫‪٢٠‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۳٧‬‬
‫‪١۴۶‬‬

‫‪٢٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٢١ ،‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵٢۸‬‬
‫ص‪۳۳۸‬‬

‫‪٢۴‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪٢۳ ١۴۶‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵۳١‬‬

‫‪٢۵‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴۶‬‬ ‫‪٢۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬
‫ص‪۳۴١‬‬

‫‪٢٧‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴٧‬‬ ‫‪٢۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬‬
‫ص ‪۳۴١‬‬

‫‪۳٠‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪٢۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴١‬‬
‫‪١۴٧‬‬

‫‪۳١‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴٧‬‬ ‫‪۳٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬
‫‪،‬ص‪۳۴١‬‬

‫‪۳۳‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص‪١۴٧‬‬ ‫‪۳۴‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص‬
‫‪١۴٧‬‬

‫‪۳۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۳۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴٢‬‬
‫‪،‬ص‪۳۴۶‬‬

‫‪۳۸‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪۳٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴٢‬‬
‫‪١۴٧‬‬

‫‪۴٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۳۹ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۳‬‬
‫ص‪۳۴۳‬‬

‫‪۴٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۴١ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۳‬‬
‫ص‪۳۴۳‬‬

‫‪۴۳‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬ ‫‪۴۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‬
‫‪،‬ص‪۳۴۴‬‬

‫‪۴۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۴۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۴۴‬‬
‫‪،‬ص‪۳۴۴‬‬

‫‪۴۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۴٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۴‬‬
‫‪،‬ص‪۳۴۵‬‬

‫‪۵٠‬۔پشتو اردو بول چال ‪۴۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۵‬‬
‫‪،‬ص‪١۴۸‬‬

‫‪۵٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۵١‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪۴۸‬‬
‫‪۳۴۵‬‬

‫‪۵۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪۵۳ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص‪١۴۸‬‬
‫‪۵۶‬۔پشتو اردو ‪۵۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪ ۳۴٧‬ص‪۳۴۶‬‬

‫بوچال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬

‫‪۵ ۸‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص ‪۵٧ ۵١٠‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬ص‪۳۴۸‬‬

‫‪۶٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ص‪۵۹ ۳۴۸‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص ‪۵٢۹‬‬

‫‪۶٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۶١ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬
‫‪۶۴‬۔پشتو اردو ‪۶۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪ ۳۴۸‬ص‪۳۴۸‬‬

‫بول چال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬

‫‪۶۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪۶۵ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۶‬‬
‫‪۶۸‬۔پشتو اردو بول ‪۶٧‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪ ١۴۹‬ص‪۳۴۹‬‬

‫چال‪ ،‬ص ‪١۴۹‬‬

‫‪۶۹‬۔بول فریدی‪،‬شارح ڈاکٹر فقیر محمد ‪ ،‬ص ‪۶٧‬‬

‫‪٧١‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪٧٠ ١۴۹‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪۴۹‬‬

‫‪٧۳‬۔مثنوی رمز العشق ‪،‬ص ‪٧٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۹‬‬
‫‪۵۸‬‬

‫‪٧۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٧۴ ،‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص ‪۵۳٠‬‬
‫ص‪۳۵٠‬‬

‫‪٧٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٧۶ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵١‬‬
‫ص‪۳۵١‬‬

‫‪٧۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٧۸ ،‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۵۸‬‬

‫ص‪۳۵١‬‬

‫‪۸٠‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪١۴۹‬‬ ‫‪۸١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬
‫‪،‬ص‪۳۵٢‬‬

‫‪۸۳‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪۸٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵٢‬‬
‫‪١۴۹‬‬

‫‪۸۵‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۸۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵٢‬‬
‫‪۵۹‬‬

‫‪۸۶‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص‪۸۷ ٢۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵٢‬‬

‫‪۸۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۸۸ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٢‬‬
‫ص‪۳۵۳‬‬

‫‪۹١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۹٠ ،‬۔محک الفقرا‪ ،‬سلطان باہو‪،‬ص ‪۶۸‬‬
‫ص‪٢۹۳‬‬

‫‪۹۳‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪۹٢‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۳‬‬
‫‪١۴۹‬‬

‫‪۹۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۹۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۴‬‬
‫‪،‬ص‪۳۵۳‬‬

‫‪۹۶‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴٠‬‬ ‫‪۹٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬
‫ص‪۳۵۴‬‬

‫‪۹۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۹۸ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵۵‬‬
‫ص‪۳۵۵‬‬

‫‪١٠٠‬۔پشتواردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵٠‬‬ ‫‪١٠١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬
‫ص‪۳۵۵‬‬

‫‪١٠٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۵‬‬ ‫‪١٠۳‬۔خیرالخیر ‪ ،‬خواجہ‬
‫محبوب عالم ‪ ،‬ص ‪۳٠‬‬

‫‪١٠۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬ ‫‪١٠۵‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬

‫‪١٠۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬ ‫‪١٠٧‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬

‫‪١٠۸‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۶٠‬‬ ‫‪١٠۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬
‫ص‪۳۵٧‬‬

‫‪١١٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵۸‬‬ ‫‪١١١‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۸‬‬

‫‪١١۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١١٢ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۶٠‬‬
‫ص‪۳۵۸‬‬

‫‪١١۴‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪٢٠‬‬ ‫‪١١۵‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص‬
‫‪١۵٠‬‬

‫‪١١٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١١۶ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪١۵٠‬‬
‫ص‪۳۵۹‬‬

‫‪١١۹‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪١١۸‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪١۵٠‬‬
‫‪۵٢۹‬‬

‫‪١٢٠‬۔ محک الفقرا‪،‬ص ‪١۸٠ ،۹٠‬‬ ‫‪١٢١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬
‫‪،‬ص‪۳۶١‬‬

‫‪١٢۳‬۔اقبال ایک ‪١٢٢‬۔اردو پشتو شاعری بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬
‫صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶٢‬‬

‫‪١٢۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١٢۴ ،‬۔پشتو اردو شاعری‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬
‫ص‪۳۶١‬‬

‫‪١٢۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶٢‬‬ ‫‪١٢٧‬۔محک الفقرا‪،‬ص‬
‫‪١٠۹‬‬

‫‪١٢۸‬۔مثنوی رمزالعشق‪ ،‬ص ‪۳۶١‬‬ ‫‪١٢۹‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص‬
‫‪۳۶٢‬‬

‫‪١۳٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪۳۶۳‬‬ ‫‪١۳١‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۳‬‬

‫‪١۳٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶۳‬‬ ‫‪١۳۳‬۔محک الفقرا‪،‬ص‬
‫‪١١۸‬‬

‫‪١۳۴‬۔انوار اولیا(کامل ) ‪ ،‬حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ‪ ،‬مرتبہ رئیس‬
‫احمد جعفری ‪ ،‬ص ‪۱۳۵ ١۳۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۳‬‬

‫‪١۳٧‬۔مثنوی رمز العشق ‪۱۳۶ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۳‬‬
‫ص ‪۶١‬‬

‫‪١۳۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪١۳۸‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬
‫‪١۴١‬۔اقبال ایک ‪١۴٠‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪ ١۵١‬ص‪۳۶۴‬‬

‫‪١۴٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪ ۳۶۵‬صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶۵‬‬

‫‪١۴۴‬۔اقبال ایک صوفی ‪١۴۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶۵‬‬
‫شاعر ‪،‬ص‪١۴۵ ۳۶۶‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص‪١۵١‬‬

‫‪١۴۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪٢۶۶‬‬ ‫‪١۴٧‬۔مثنوی رمز العشق‪،‬‬
‫ص ‪٢۶‬‬

‫‪١۴۸‬۔ محک الفقرا‪،‬ص ‪١١٠‬‬ ‫‪١۴۹‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‬
‫‪۳۶٧‬‬

‫‪١۵٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۹‬‬ ‫‪١۵١‬۔ پشتو اردو بول چال‬
‫‪،‬ص ‪١۵١‬‬

‫‪١۵۳‬۔اقبال ایک صوفی ‪١۵٢‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬
‫شاعر‪،‬ص ‪۳۶۹‬‬

‫‪١۵۵‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵۴‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬
‫‪١۵١‬‬

‫‪١۵۶‬۔ کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵١١‬‬ ‫‪١۵٧‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص‬
‫‪۶۳‬‬

‫‪١۵۸‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪٢۳‬‬ ‫‪١۵۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬
‫ص ‪۵٧١‬‬

‫‪١۶٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳٧١‬‬ ‫‪١۶١‬۔پشتو اردو بول چال‬
‫‪،‬ص ‪١۵۳‬‬

‫‪١۶۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١۶٢ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۵۶‬‬
‫ص‪۳٧١‬‬

‫‪١۶۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳٧١‬‬ ‫‪١۶۵‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪١٧٢‬‬

‫‪١۶۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳٧١‬‬ ‫‪١۶٧‬۔مثنوی رمز‬
‫العشق‪،‬ص ‪۳٧۴‬‬

‫‪١۶۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪١٧٢‬‬ ‫‪١۶۹‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪١٧۶‬‬

‫‪١٧٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳٧٢‬‬ ‫‪١٧١‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر ‪،‬ص‪۳٧٢‬‬

‫‪١٧٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳٧۵‬‬ ‫‪١٧۳‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪۳٧۴‬‬

‫‪١٧۴‬۔ مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۶۴‬‬ ‫‪١٧۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬
‫ص‪۳٧۵‬‬

‫‪١٧۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪۳٧۴‬‬ ‫‪١٧٧‬۔اقبال ایک صوفی‬
‫شاعر‪ ،‬ص‪۳٧٧‬‬

‫‪١٧۸‬۔مثنوی رمز العشق ‪ ،‬ص ‪۶۳‬‬ ‫‪١٧۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬
‫‪،‬ص ‪۳٧٧‬‬

‫‪١۸٠‬۔مثنوی رمز العشق ‪،‬ص ‪۶۴‬‬ ‫‪١۸١‬۔پشتو ارد و شاعری بو ل‬
‫چال‪،‬ص ‪١۵٢‬‬

‫‪١۸۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪١۸٢‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵٠۸‬‬
‫‪،‬ص‪۳٧٧‬‬


Click to View FlipBook Version