تقریر کی اٹھان ،ذاکر کاروانی میں آنا ،خطیب کی اٹھان ،خطابت کا اثر
خوش دلی سے تیمارداری کرنا ،خدمت گزاری
ڈسپرین ،سی۔ اے۔سی وغیرہ کے پانی میں ڈالنے سے ہونے والا عمل
شدید بارش
انٹر کورس کے دوران فریقین کی حالت /کیفیت
جوہر:
قیمتی پتھر ،خلاصہ ،لب لباب ،عطر ،ست ،وہ چیز جو بذات
خود قائم ہو ،تلواریا فولادکے نقوش جن سے ان کی خوبی یا
عمدگی ظاہر ہوتی ہے۔ خاصیت ،گن ،خوبی ،ہنر ،کمال ،لیاقت ،
استعداد ،بھید ،راز ،اصل حقیقت ،چالاکی ،چترائی ،
آئینے کی آب وتاب ،نفیس لکٹری کی رگیں ،خودکشی ،لڑتے لڑتے
مارے جانا ،راجپوت جب دشمن سے مغلوب
ہونے لگتے تھے تو بیوی بچوں کو ہلاک یا نذر آتش کرکے خود بھی
(Atom) ،ہلاک ہوجاتے تھے ۔ ایٹم
تقیسم نہ ہونے والا ذّرہ ( )۶٠موتی()۶١مروار یدا ،نچوڑ ،روح ،و ہ
)جزجو قائم بذات ہو(۶٢
ملکیت ختم ہونا ،رقم ڈوبنا،دیوالیہ نکلنا ،ضائع ہونا
تعلق ٹوٹنا
نظروں سے گرنا
ساکھ ختم ہونا
جو انی ختم ہونا
ہرقسم کی منفی تبدیلی
جلوہ:
نمائش کرنا ،خود کو دوسروں کو دکھانا ،کسی خاص انداز
سے سامنے آنا ،نمو دار ہونا ،نظارہ کرنا ،تجلّی ،نور ،رونق ،
معشوق کا ناز وا نداز سے چلنا ،دولہا دلہن کا آمنے سامنے بیٹھ کر
آئینے میں دیکھنا
بادشاہ کا جھر کے میں آبیٹھنا
دیدار ،زیارت ،نظارہ ،درشن ،نمائش ،نمود ،خود نمائی ،حسن ،
)جمال ،خوبی (۶۳
آمد ،تشریف آوری ،نمودار ہونا ،واردہونا ،اچانک آمد
کسی بھلے کے متھے لگنا
کسی پری وثں سے سامنے ہونا ،دیدار ہونا
اچانک ملاقات
کسی نئی جنس کا بازار میں آنا
سمپل ،نمونہ
رونمائی ،نمائش
اصل روپ دیکھنا ،اصلیت ملاحظہ کرنا
دیر بعد کھانے کا میز پر چنا جانا
جنگی مشقیں ،عسکری مہارت ،دیکھنا
کرتب ،کمال ،ہنر مندی ملاحظہ کرنا ،کسی حیران کن چیز کا دیکھنا
جوش :ابال ،کھدبداہٹ ،ہیجان ،جذبات کا بے قابو ہونا ،ولولہ ،لہر ،
موج ،حرارت ،تیزی ،زیادتی ،کثرت ،زور ،مستی ،
شہوت ،غصہ ،تعصب ،سرگرمی ،شوق ،طغیانی ،دھن ،کچھ
کرگزرنے کا جذبہ ،لگن
حر یت ،جذبہء جہاد
تاثیر ،اثر
فائدہ
حاصل
نتیجہ ،جو اخذ کیاگیا ہو
کمائی ،منافع ،بچت ،جمع پونجی
پنشن ،پروایڈنٹ فنڈ ،جی پی فنڈ ،گریجویٹی
کمال ،وصف ،صفت
آگہی ،علم
بل ،توانائی ،دسترس ،شکتی ،طاقت
سبھاؤ ،ورتارا ،داد وستد
تخلیقی صلاحیت ،مادہ ء تخلیق،مادہ منویہ ،ویرج
دم خم ،سکت
سند ،ڈگری
آس ،امید
آخرت کے لئے جمع کیا گیا سامان
حرف آخر ،آخری کلمہ /کلمات ،جو پورے کہے کا احاطہ کئے ہوئے
ہو
پوراپورا ،نہ کم نہ زیادہ ،متوازن ،پورا ،مکمل ،سالم ،اپنی ذات میں
مکمل
چارہ :
)علاج ،تدبیر ،دارو ،درستی ،انجام ،مدد (۶۴
طریقہ ،ذریعہ ،وسیلہ
حل ،دوا ،دست سوال دارزکرنا
رجوع ،دغا
کوشش ،سعی وجہد ،بھاگ دوڑ
منت ،سما جت ،رشوت ،مک مکا ،ٹی سی ،چاپلوسی
قرض ،زکوۃ ،خیرات ،اللہ کے نام پرجو دیا جائے ،صدقہ ،بھیک ،
مدد
سایہ ،سائبان
موت ،خودکشی ،قتل ،قید
شادی ،نکاح ،بندھن
لاتعلقی ،عاق کرنا ،بے دخل کرنا
شکایت ،نالش ،پٹیشن،دعوی(،کے خلاف) درخواست
آہ وزاری ،رونا دھونا
اعضا کا کاٹنا
مرہم پٹی ،دم درود
پیار ،محبت ،دوستی ،بگڑنا ،غصہ ،سختی کرنا
صبر شکر ،علیحدگی ،دست برداری ،تیاگ
سفر ،مہاجرت
محنت مشقت
تسلیم کرلینا ،کسی شرط کا آخر کا ر مان لینا
دھوکہ ،فریب ،جھوٹ
پابا زنجیر کرنا ،جکڑنا
زیردست ہونا
چراغ:
وہ برتن جس میں تیل اور بتی ڈال کر روشن کریں ِ ،دیا ،لیمپ ،بتی
(دیوا) ،بیٹا ،فرزند
)گھوڑے کا پچھلے پاؤں پر کھڑا ہونا(۶۵
بادشاہ ،سربراہ ،امیر شہر ،خاندان کا بڑا ،باپ ،ماں
چاند ،سورج
لخت جگر ،پتر
جس پر انحصار ہو
حضو ْر ﷺ ،رستہ دکھانے والا ،نبی ،امام ،پیر ،فقیر ،صاحب
تقوی ،ہادی ،مرشد
وکیل ،کونسل ،مشورہ دینے والا
پہلا قطرہ ،آغاز کرنے والا
محبت ،چاہت ،الفت
ملاقات ،وصال
نظام ،دین ،مذہب ،نظریہ ،اسلام ،تھیوری
عبادت گاہ ( مسجد ،مندر ،گرجا ،گرو داوارہ ،امام بارگاہ ،دیر ،حرم
) وغیرہ
جس پر معاشی انحصارہو
مال ومنال ،تنخواہ ،معاوضہ ،مزدوری ،مختانہ ،عوضانہ
ناظم ،علاقے کا مئیر ،ایم این اے ،ایم پی اے ،بی ڈی ممبر ،امیر ،
سربراہ مملکت ،سربراہ
ڈاکٹر ،زراعت آفیسر ،انسپکٹرکواپرایٹو سوسائٹی
دلال
خوبصورت بات
گواہ ،شہادتی
محبوب ،ساتھی ،ہمراہی
تعاون کرنے والا ،مدد گار
چراغ ،قطب نما ،قطبی ستارہ
ادھار دینے والا
گھڑی ،اچھا وقت ،خوشگوار لمحے ،محبوب کے ساتھ بیتے لمحے
چرچا:
بات کا پھیلنا ،بات کا چل نکلنا
کسی بات کا کہنا ،بات بتانا
آگاہ کرنا ،جانکاری دینا
وارن کرنا ،تنبیہ کرنا
مشہوری ،اشتہار ،کمرشل
ٹی وی ،ریڈیو ،اخبار وغیرہ میں خبر چھپنا
پھیلانا ،آگاہ کرنا
راز کھلنا ،پوشیدہ نہ رہنا ،بہت سے لوگوں کو معلوم ہوجانا ،پھیلنا
صلاح مشورہ
حکیم کے نسخے ،دساور سے آئی کسی چیز یا جنس کے متعلق
لوگوں کو معلوم ہونا
)تذکرہ ،شہرت ،گفتگو ،صلاح ،مشورہ ،بحث مباحثہ (۶۵
اعلان ،ڈونڈی ،وسل ،نوبت یا ہارن سے آگاہی دینا
گواہوں اور براتیوں کی موجودگی میں نکاح ہونا ،نکا ح کے پتاشے
تقسیم کرنا
خوشی کے مواقع پر خوشی کے اعلان کے لئے کوئی شے یا اشیاء
تقسیم کرنا
چمن:
ملک ،گھر ،محلہ ،علاقہ ،جنم بھومی
پرےؤار ،خاندان ،کنبہ
خوشیاں ،راحتیں ،مسرتیں
ارمان ،تمنا ،خواہش
چہرے کے بدلتے رنگ
جہاں سے رزق حاصل ہورہاہو ،دکان ،کاروبار کی جگہ
اچھے کرم ،اعمال صالح
اچھے اور مزاج سے میل کھاتے لوگوں کاسنگ
شراب کے نشہ سے چہرے کی ہر لمحہ بدلتی رنگت
اک نو بہا ِر ناز کو تاکے ہے پھر نگاہ چہر ہ فروغِ مے سے گلستاں
کئے ہوئے
)سبزہ ،پلاٹ ،کیاری ،خیاباں (۶۶
وہ جگہ جہاں سبزہ پھول وغیرہ بوئیں ۔ باغ کے قطعات ،گلزار ،
پھلواری
سبزکیاری ،چھوٹا سا باغیچہ جوگھر کے اندر لگا لیتے ہیں ،بستاں
)سرا ،پھوں کا باغیچہ (۶٧
ستاروں کے جھرمٹ
بچوں کے کھیلنے کی جگہ ،جہاں بچے کھیل رہے ہوں
حال :
موجودہ زمانہ ،حالت ،کیفیت ،حیثیت ،اسلوب ،طور طریق ،وجد ،
بے خودی
رقت ،ذکر ،بیان ،طاقت ،سکت ،دم ،اس وقت ،فی الحال ،اسی
وقت
)مجذوب ہونے کی کیفیت (۶۸
یہ نشان بیک وقت بہت سے ک ّروں سے جڑا ہواہے مثلاا
سماع:
قوالی ،حمدیہ و نعتیہ کلام ،مرشدیہ کلام ،اس کے لئے اردو میں
ایک محاورہ حال آنا /کھیلنا مستعمل چلا آتاہے
حالت:
مادہ ،شخص ،جاندار(جانور) پودے
معیشت:
مال ،بھاؤ ،سٹاک ،کاروبار ،انڈسٹری ،قیمت ،قدر
عارضہ :
مر ض کس اسٹیج پر ہے
مریض :
بیماری کی صورت ،صحت مندی کی صورت ،کےئر ،ادویات کی
نوعیت اور فراہمی ،تیماری داری ،کہاں اور کس
ماحول میں رکھا گیا ہے۔
مادہ :
اشیاء ،خام یا تیار شدہ حالت میں
وقت :درکار یا صر ف ہوا
سیلاب ،طوفان :پیش گوئی ،رفتار ،س ِد باب ،نقصان
آفت :آفت بہت کچھ چھین کر لے جاتی ہے اور بدلے میں بہت کچھ دے
جاتی ہے ۔ کیا لے گئی کیا دے گئی
خوشی:
خوشی کی نوعیت ،کچھ ملایا بگڑا ،سنورا
غمی :غمی کی نوعیت ،کیا بگڑا ،کیا نقصان ہوا
تعمیر :نقشا ،کیسی ،اور کس مقصد کے لئے ،میٹریل کی نوعیت
ایجاد :حظ اور آسودگی کے لئے یاقتل وغارت سے متعلق
تخلیق :مادی ،فکری ،سماجی ،قلم وکاغذ سے متعلق
تغیرات :سماجی ،معاشرتی ،عمرانی ،معاشی ،سیاسی ،نفساتی
ایمان ،نظریات :کیاتھے کیا ہیں ۔نتائج ،رویے ،رجحان اور سلو ک
کے حوالہ سے
)حاصل :کھیتی باڑی ،آمدنی ،نفع ،نتیجہ ،پھل ،پیداوار (۶۹
)کسی چیز کا بقیہ ،نقدی ،بکری ،مطلب ،خلاصہ ،منافع ،فائدہ(٧٠
حاصل کی ہوئی چیز ()٧١پائی ہوئی چیز ()٧٢ہاتھ لگنا ،مل سکنا
)(٧۳
می ّسر آنا ،ہاتھ لگنا جو دستیاب ہوسکے
کاروبار :انوسٹمنٹ
تعلق :الفت ،پیا ر ،چاہت ،محبت ،لگاؤ ،قربت
محنت :عوضانہ ،مختانہ ،مزدوری
ریسریچ :نتائج
کلیہ وغیرہ کے اپلائی کرنے سے جو فوائد یا نقصان سامنے آئیں
کوشش :سعی وجہد بار آور ہوئی یاکسی حدتک بہتر رہی یا ناکامی کا
سامنا کرنا پڑا
پرورش :
انسان یا جانو ر کی پرورش کے کیا نتائج رہے
عنایت :
جس پر عنایت ہوئی کی حالت بدل گئی یا پہلا سا رہا
ادھار :دیا گیا ادھار غارت ہوگیا یا منافع بخش ثابت ہوا
)حد :حدبندی ،امتیاز ،روکنا(٧۴
کنارا ،افق ،سرحد ،انتہا ،اقلیدس کے مقررہ اصول ،روانہ ہونے کی
جگہ ،احاطہ ،باڑہ ،سزا جو
)شریعت اسلامیہ کے مطابق دی جائے۔ بہت زیادہ (٧۵
)فرق(٧۶
)مقررہ اور طے شدہ ،موت(٧٧
ملکیت جو تعین شدہ ہو
اوقات ،حیثیت
حف ِظ مراتب(کے مطابق) پروٹوکول
شرعی وغیر شرعی حدود کا فاصلہ
حجاب ،پوشیدہ ،پردہ میں
رشتوں کا شرعی احترام ،محرم اور نامحرم کا امتیاز
میرٹ پر ،استحقاق کے مطابق اصول ،قاعدہ اور قانون کے مطابق
دہلیز ،برجی ،بنی
طے شدہ ،مقررہ شرح
تاح ِد نظر
بھوک کے مطابق
) تعین ( اختیارات کا
ممکنہ
پیمانہ (کے مطابق) تقسیم ،عنایت
زکوۃ ،فطرانہ ،واجبات
شرح سود
عمر ،عرصہ ،گروی کی مدت ،مدت
پیر کا کھنچا ہوا دائرہ
حسرت:کسی شے کے نہ ملنے کا افسوس ،افسوس ،پشیمانی ،آرزو،
)ارمان ،دریغ (٧۸
خواہش ،تمنا
شوق
تاسف ،رنج ،دکھ
کاش فلا ں چیز مل جاتی یا فلاں کام اس طرح سے ہوجاتا
کسی جگہ جانے کی خواہش ،کوئی چیز خریدنے کی آرزو
حسن:
خوبی ،عمدگی ،بھلائی ،خوش نمائی ،دلربائی ،خوبصورتی ،
)جمال ،رونق ،جوبن ،بہار(٧۹
چمک ،نکھار ،رنگ نکلنا ،واضح ہونا
جو متاثرکرے
شباب
جچنا ،پھب ،بھلا لگنا ،بھا جانا
ترتیب ،تنظیم ،توازن
میٹھے بول ،شایستہ گفتگو ،بامعنی گفتگو
سجاوٹ ،آرایستہ ،ٹمکایا ہوا
بناؤ سنگار
جو بہت سوؤں میں نمایا ں ہو
جاذ ِب نظر ،اپنی بناوٹ کے حوالہ سے مقناطیسیت کا حامل ہو
صفائی ستھرائی
اہتمام ،عمدہ پیش کش
اصول کے مطابق ،سچ ،حقیقت
جو معتبر ،محترم اور محبوب ٹھہرے
جس کی جانب رغبت پید اہو
سمڑی ،گلائیمر
دیانت داری
پوری پوری بانٹ ،استحقاق کے مطابق تقسیم ،پورا تول
دو ٹوک ،بلا لگی لپٹی
عدل ،انصاف
غیر جانبداری
نمو ،نشوونما ،پھو ٹنا ،نمودار ہونا
شناخت ،پہچان
خود داری ،انا
میرٹ
ناز ،نخرے ،ادائیں
لاڈلہ پن
لے ،ترنگ ،گیت کے مطابق تھاپ
خوش نویسی
طاقت ،اقتدار ،شکتی
سکھ ،سکون ،آرام ( ،پیٹ بھر ) میسر
برابر کامیل ،متوازن جوڑا
گرم جوشی ،وارن ول کم ،دلی خوش آمدید
عمدہ پیکنگ ،عمدہ پیش کش
کم مگر عمدہ پیش کش اور خوش ذائقہ
خالص ،پاک صاف ،خوش لباسی
کسی کجی اور معذوری کے بغیر
چپ ،خاموشی
حق:
سچ ،صدق ،لائق ،واجب ،درست ،بجا ،ٹھیک ،ثابت ،قائم ،
فرض ،ذمہ داری ،جائز ،مباح
انصاف ،صلہ ،بدلہ ،معاوضہ ،مزدوری ،انعام ،نیک ،عدل ،انصاف
)اصلیت واقعہ ،منصب ،اختیار ،ملکیت ،درست(۸٠
میرٹ
نکاح ،عقد
)ضروری ہونا ،حق الامر علی ،آگا ہ ہونا ،حق الخبر(۸١
سچائی ،اصل میں ،احوال واقع
جس کا کہ ہو ،جس کی ملکیت
پورا تول
حیثیت کے مطابق احترام اور پرٹوکول
جتنا کہ بنتاہو( ،کے) مطابق
فرما ِن الہی ،کتاب اللہ ،فرمان نبی ﷺ ،مامون کا کہنا ،ہادی اور
مرشد کافرمایا ہوا
توازن ،ترتیب ،مقررہ ،طے شدہ ،پورا
متعلق ،اصل کے مطابق ،مصدقہ
غرباو مسکین کا حصہ ،اقرباکا حصہ
مکمل ،سالم ،پورا ،کسی خرابی یاکجی کے بغیر
صرا ِط مستقیم
شک وشبہ سے بالا تر
خالص ،کھرا ،سچا ،سچا
خاک:
مٹی ،دھول ،زمین ،دھرتی ،کچھ ذرے ،کچھ نہیں ،بالکل نہیں
،راکھ ،بھبوت
)کیونکر ،کس طرح ،خمیر ،سرشت(۸٢
انسان کا مادہ ء تخلیق
دامن میں سمولینے والی
خزانے) اگلنے والی(
معلوم ،نامعلوم
خوراک) پیدا کرنے والی(
نفی ،نہی کی علامت
مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں سوائے خو ِن جگر ،سوجگر
میں خاک نہیں
نروم وملائم ،سخت ،سنگلاخ ،بھربھری ،شور ،سیم
صیغہ ء ملامت
پانی مہیا کرنے والی
عناصر کا منبع
پناہ گاہ
بے رحم درندوں کامسکن
بدلتی رتوں کا مرکز
حالات اور ضرورت کے مطابق) ڈھل جانے والی(
پھیلنے کی خاصیت سے آشنا
جس کے سینے پر خانہء خدا ہے ،پ ّوتر
دھرتی ) ماتا( ،جنم )بھومی(
پیار ،نفرت ،بغض ،حسد ،ہمدردی ،وغیرہ کا مرکز
جہاں متضاد رویے اورسلیقے ایک ساتھ چلتے ہیں
خبر:
اطلاع ،آگاہی ،واقفیت ،پیغام ،سندیسا ،افواہ ،حدیث نبوی
ﷺ
پتہ ،نشان ،سراغ،ہوش ،سدھ بدھ،حال
)پاتی ،شہرت ،کھوج ،اوسان ،حواس ،حالت کیفیت ،اعلان (۸۳
آگہی ،علم ہونا ،معلوم ،جانکاری
بھاؤ نکلنا
دڑے کی آواز ،دڑا نکلنا ،دڑے کا نمبر معلوم ہونا
پیش گوئی
اٹکل ،ہنر یا کسب سے متعلق کسی شخص کا آگاہ ہونا
مخبری ،مخبر کی دی گئی اطلاع
بھید ،راز کاافشا ہونا
خاصیت ،جوہر یاکمال کھلنا
تعلق واسطہ معلوم ہونا
سناؤنی
موت کی اطلاع
نئی راہ نیا طریقہ سوجھنا
متعلقات ،مترادفات سامنے آنا
تجربہ ،مشاہدہ ،نتیجہ
خط:
لکریں ،حروف ،ابرو ،لبوں پر سبزہ ،مکتوب ،لکھائی ،لائن ،
)رستہ ،روٹ(۸۴
تحریر ،نوشتہ ،نشان ،نامہ ،نیا سبزہ جو مر د کے چہرے پر آتاہے
۔ہاتھ کا لکھا ہوا
)حجامت ،اصلاح(۸۵
چیک ،ہنڈی
سفارشی چٹ ،چھٹی ،رقعہ
ہینڈ رائنگ ،خوش خطی
کسی دفتر کی جانب سے جاری کی گئی چھٹی
داڑھی کی ٹھپ
معالج کا نسخہ ،نسخہ
فارمولا
پروانہ راہداری ،رسید ،شناخت کے متعلق دستاویز