1
کچھ تراج݈
مقصود حسنی
ابوزر برقی کت ۶خ۵نہ
مئی ٧
شܳرا
حضرت شہب۵ز ق݇ندر ف۵رسی
حضرت بو ع݇ی ق݇ندر ف۵رسی
ح۵فظ شیرازی ف۵رسی
فینگ سیو فینگ چینی
ہنری وڈزورتھ لانگ فی݇و انگریزی
ولی݈ ب݇یک ف۵رسی چینی انگریزی
2
کلا݈ :حضرت شہب۵ز ق݇ندر
ہدیہ ک۵ر اردو :مقصود حسنی
ش۵ہ دو ع۵ل݈ محمد عربی ہیں
مقصود آد݈ محمد عربی ہیں
صد شکر خدا کہ پشت و پن۵ہ خܼ݇
ش۵ہنش۵ہے مکر݈ محمد عربی ہیں
اپنے جر݈ و ح۵ل پریش۵ں پر کیس ۵غ݈
ج ۶کہ پیشوائے ع۵ل݈ محمد عربی ہیں
کیس ۵غ݈' مرے سر پر ان ک ۵س۵یہ ہے
غ݈ خوار ح۵ل زار݈ محمد عربی ہیں
3
مدد کریں کہ میں ن۵بود آتش عشܼ ہوں
مط݇و ۶و ج۵ن ج۵ن݈ ،محمد عربی ہیں
خت݈ رسل چراܴ رہ دین و نور حܼ
کہ رحمت دو ع۵ل݈ محمد عربی ہیں
وہ سرور خلائܼ و رہمن۵ئے دیں
صدر و بدر ع۵ل݈ محمد عربی ہیں
آپ کܳبہ مܳ۵رف آپ قب݇ہ یقین
ش۵ہ دین پن۵ہ݈ محمد عربی ہیں
کر پیروی ان کی کہ ہو تری نج۵ت
ش۵ہنش۵ہے مܳظ݈ محمد عربی ہیں
4
کلا݈ :حضرت بو ع݇ی ق݇ندر
مترج݈ :مقصود حسنی
اے شرف چ۵ہے ہے اگر وصل حبی۶
ن۵لہ کرت ۵رہ روز و ش ۶جوں عندلی۶
مریض عشܼ اور بےزار از ج۵ن ہوں
مرے نبض پر دست کیوں رکھے طبی۶
رس݈ و راہ نہ ج۵نے کہ ہر کوئی
دی۵ر ع۵شقی میں م۵نند غری۶
شربت دیدار خوش آت ۵ہے دل داروں کو
نصی ۶میں ہے ی ۵ہوں میں بےنصی۶
5
اس سے دور ہ۵ئے ہ۵ئے میں دور ہوں
مگر رگ ج۵ن سے بھی وہ مرے قری۶
سر پر تنی ہے تیغ محتس۶
دل میں پوشیدہ اسرار عجی۶
بو ع݇ی ش۵عر ہوا س۵حر ہوا
کرے ہے انگیزی خی۵لات غری۶
'''''''''''''''''''''
6
اگر رند ہوں اگر میں بت پرست ہوں
قبول کر خدای ۵جو جیس ۵بھی ہوں
ننگ و ع۵ر نہیں بت پرستی سے
کہ ی۵ر بت ہے میں بت پرست ہوں
پیچ و ت ۶۵عشܼ میں گرفت۵ر ہوں
دل اندر زلف پیچ۵ن ک ۵بسیرا ہے
******
7
مکر݈ بندہ حسنی ص۵ح ۶سلا݈ مسنون
حضرت بو ع݇ی ق݇ندر ک ۵کلا݈ عط ۵کرنے ک ۵بے حد شکریہ۔ ک۵ش
یہ ترجمہ ب۵وزن بھی ہوت ۵تو مزا دوب۵لا ہو ج۵ت۵۔ خیر مܳنی ق۵ری
تک پہنچ ۵دین ۵بھی بہت بڑا ک ݈۵ہے۔ ہ݈ اہل انجمن خوش قسمت
ہیں کہ آپ کی ذات یہ۵ں موجود ہے جو ایسے بےبہ ۵ک ݈۵انج݈۵
دیتی رہتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
سرور ع۵ل݈ راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10160.0
8
کلا݈ :ح۵فظ شیرازی
اردو ترجمہ :مقصود حسنی
بحر عشܼ ک ۵کوئی کن۵رہ نہیں ہوت۵
سوا ج۵ن دینے کے چ۵رہ نہیں ہوت۵
کوچہء عشܼ میں گزرا جو پل‘ اچھ ۵ہے
کِ ۵ر خیر میں ح۵ج ِت و ِاستخ۵رہ نہیں ہوت۵
بن ۵کر عقل کو مܻتی نہ ڈرا ہ݈ کو شرا ۶لا
کوئے عشܼ میں عقل ک ۵ک۵رہ نہیں ہوت۵
اپنی آنکھوں سے پوچھ کون کرے ہے قتل
ج۵ن من گنِ ۵ہ ط۵لع و جر ِ݈ ست۵رہ نہیں ہوت۵
9
دھ݇ی نظروں سے اس رخ ہلالی کو دیکھ
ہر آنکھ سے م۵ہ پ۵رہ ک ۵نظ۵رہ نہیں ہوت۵
غنیمت ج۵ن طور رندی کو کہ یہ نِش۵ں
را ِہ گنج ہے ہمہ کس آشک۵رہ نہیں ہوت۵
ِگریہء ح۵فظ ترے حضور رائیگ۵ں ٹھہرا
ی۵ر‘ اتن ۵تو سخت دل سن ِگ خ۵رہ نہیں ہوت۵
10
امید کی راہیں
ش۵عر :فینگ سیو فینگ
مترج݈ :مقصود حسنی
میرے مخ݇ص فن ک۵ر' میرے دوست
تمہ۵رے حقیقی ک ݈۵کے لیے
میں اپنی تحسین کیوں کر چھپ ۵سکت ۵ہوں
ہمیں ن۵امیدی ک ۵مܻہو݈ مܳ݇و݈ ہے
تشکر اور تحسین ہی تو
امید کی راہیں ہیں
11
بد قسمتی
ش۵عر :فینگ سیو فینگ
مترج݈ :مقصود حسنی
میں بد قسمتی پہ اک نظ݈ لکھنے کو تھ۵
مری آنکھوں سے آنسو چھ݇ک پڑے
ک۵غذ بھر گی۵
اور میں نے ق݈݇ نیچے رکھ دی۵
کی ۵اشکوں سے تر ک۵غذ
لوگوں کو دکھ ۵سکت ۵تھ۵؟
وہ سمجھ پ۵تے
یہ ہی تو بد قسمتی ہے
12
جوا :۶بد قسمتی
» بروز :فروری ,03ش« ݈۵
ڈاکٹر مقصود حسنی ص۵ح ۶السلا݈ ع݇یک݈
بہترین نظ݈ ک ۵بہترین ترجمہ۔ ۔۔۔۔ یہی تو بدقسمتی ہے۔ کی ۵کہنے۔
اپ کی تم ݈۵تحریریں جنھیں میں نے پڑھ ۵کم۵ل ک ۵ہے ص۵ح۶۔
مܳ݇وم۵تی ،ت۵ریخی ش۵ہک۵ر ،بہت خو۶۔ اللہ اپ مزید توفتیܼ دے۔
ط۵ل ِ ۶دع۵
کܻیل احمد
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10128.0
13
زندگی ک ۵گیت
ہنری وڈزورتھ لانگ فی݇و
مترج݈ :مقصود حسنی
مجھے نوحوں کے شم۵ر سے آگ۵ہ نہ کر
زندگی خ۵لی خوا ۶کی م۵نند ہے
خوا ۶روح کی ضرورت ہیں
چیزیں ویسی نہیں جیسی نظر آتی ہیں
زندگی حقیقت ہے! زندگی سچ۵ئی ہے
اور قبر اس کی منزل نہیں
ت݈ خ۵ک ہو خ۵ک میں ج۵ن ۵ہے
یہ روح ک ۵کہ ۵تو نہیں
ہم۵ری مܳینہ منزل ی ۵رستہ
لیکن فܳل جوہر کل کو
ہمیں آج سے آگے پ۵ت ۵ہے
14
فن دیرپ ۵ہے اور وقت تیرت ۵ہوا
ہم۵رے دل مضبوط اور پر جوش
نہ۵ں دمدموں کی طرح دھڑک رہے ہیں
جن۵زہ قبر کو محو سܻر ہے
دنی ۵کے ک۵ر زار میں
زندگی وسیع پڑاؤ میں
بےزب۵ن ج۵نوروں کی طرح اش۵روں پر نہیں
شورش سے نظر ملاتے ہوئے
م۵ہ ن۵مہ تجدید نو لاہور' ستمبر 1993
15
چھوٹ ۵بچہ کھو گی۵
ولی݈ ب݇یک
مترج݈ :مقصود حسنی
ابو مرے ابو ت݈ کہ۵ں ہو
تیز نہ اتن ۵چ݇و کہ میں کھو ج۵ؤں
ابو بولو‘ اپنے چھوٹے بچے سے بولو
رات ت۵ریک تھی‘ ب۵پ واں ک ۶تھ۵
بچہ شبنم݈ میں بھیگ گی۵
کہرا گہرا ہو گی۵
بچہ رو پڑا
اور بخ۵رات اڑ گیے
16
مکھی
ولی݈ ب݇یک
مترج݈ :مقصود حسنی
! چھوٹی مکھی
کھیل ترا گرمیوں ک۵
سوچ سے بܳید ہ۵ت
برش ہو چکے ہیں
میں نہیں مگر ت݈ جیس۵
نہ ت݈ س ۵فن
آدمی اک مجھ س۵
شرا ‘۶گیت اور رقص مرے لیے
ت ۶ت݇ک کچھ اندھے ہ۵ت
ہ۵ت مرے برش کر دیں گے
فکر زندہ رہی تو
ط۵قت‘ س۵نس اور چ۵ہت
17
گر فکر مر گئی تو
زندہ رہوں کہ مر ج۵ؤں
بس اک خوش مکھی س۵
فروری ‘ ٩٧٦
18
چھوٹ ۵بچہ کھو گی۵
ابو مرے ابو ت݈ کہ۵ں ہو
تیز نہ اتن ۵چ݇و کہ میں کھو ج۵ؤں
ابو بولو‘ اپنے چھوٹے بچے سے بولو
رات ت۵ریک تھی‘ ب۵پ واں ک ۶تھ۵
بچہ شبنم݈ میں بھیگ گی۵
کہرا گہرا ہو گی۵
بچہ رو پڑا
اور بخ۵رات اڑ گیے
19
مکھی
! چھوٹی مکھی
کھیل ترا گرمیوں ک۵
سوچ سے بܳید ہ۵ت
برش ہو چکے ہیں
میں نہیں مگر ت݈ جیس۵
نہ ت݈ س ۵فن
آدمی اک مجھ س۵
شرا ‘۶گیت اور رقص مرے لیے
ت ۶ت݇ک کچھ اندھے ہ۵ت
ہ۵ت مرے برش کر دیں گے
فکر زندہ رہی تو
ط۵قت‘ س۵نس اور چ۵ہت
گر فکر مر گئی تو
زندہ رہوں کہ مر ج۵ؤں
بس اک خوش مکھی س۵
فروری ‘ ٩٧٦
20