1
مقصود حسنی کی افس نہ نگ ری
سرور ع ل راز
کی نظر میں
پیش ک ر
پروفیسر نی مت ع ی مرتض ئی
ابوزر برقی کت خ نہ
مئی ٧
2
سرور ع ل راز
CARROLLTON, TX, U.S.A.
3
فہرست زیر تبصرہ افس نہ ج ت
اسے پی س ہی رہن ہے
سرگوشی
دوسری ب ر
ب ب جی شکرالله
لمحوں ک خوا
شیدا حرا دا
کملا کہیں ک
فقیر ب ب
پ خ نہ خور مخ و
پنگ
وہ کون تھے
4
اسے پی س ہی رہن ہے
مکر بندہ حسنی ص ح :سلا مسنون
آپ سے شرمندہ ہوں کہ کئی ہ توں سے ح ضری نہ دے
سک ۔آپ کی نثری نگ رش ت دیکھت تھ لیکن زندگی کے
دوسرے تق ضے اتنی مہ ت نہ دیتے تھے کہ لکھوں۔ آپ
حس معمول نہ یت ذمہ داری اور دلسوزی سے ہم رے
مع شرہ کے ح لات پر لکھ رہے ہیں۔ حقیقت ہمیشہ ت خ
ہوتی ہے لیکن اس سے م ر بھی نہیں ہے۔ میں بھی اسی
مع شرہ ک فرد ہوں جس ک م ت آپ کرتے رہتے ہیں۔ ا تو
ایس نظر آنے لگ ہے کہ ہم را الله بھی مح فظ نہیں ہے
کیونکہ ہ خود اپنی ذمہ داریوں سے ہ تھ کھینچ چکے ہیں۔
یہ کوا پی س تھ ،پی س ہے اور پی س ہی رہے گ ۔
آپ کی تحریر میں بہت درد ہوت ہے اور ہر ب ت آپ کے دل
سے نک ی ہوئی لگتی ہے۔ نئی نسل ہم راہی عکس ہے۔ ہ
نے ان کے لئے جو روای ت چھوڑی ہیں وہ ان سے الگ
کیونکر ہو سکتے ہیں۔ لوگوں سے ج ذکر ہوت ہے تو
5
ہم رے یہ ں بندھ ٹک جم ہ ہوت ہے کہ "دع کیجئے" اور
ظ ہر ہے کہ صرف دع سے کی ہوت ہے۔ اونٹ تو بھ گ
چک ہے۔ ا ہ لاکھ دع م نگیں وہ لوٹ کر نہیں آنے ک ۔
الله الله خیر سلا۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9012.0
6
سرگوشی
مکری بندہ جن حسنی ص ح :سلا مسنون
ایک بڑی مدت کے بعد ح ضر خدمت ہو رہ ہوں۔ زندگی کے
چکروں نے تھک دی اور کبھی وقت م ت تو دو چ ر معمولی
ب تیں کر کے ب لا ہی ب لا گزر ج ت ۔ ن د ہوں کہ آپ اور
دوسرے احب کس دری دلی سے یہ ں ع و دانش کے
دری بہ رہے ہیں اور میں اس سے فیضی نہیں ہو سک
ہوں۔ آپ ک انش ئیہ "سرگوشی" آپ کے مخصوص طرز فکر
وبی ن ک اع ی نمونہ ہے۔ ایک ایک جم ہ میں ایک داست ن
پوشیدہ ہے۔ بین السطور کی کی نہیں کہہ دی گی ہے۔
پنج بی سے میں ن واقف ہوں پھر بھی سی و سب سے
کچھ سمجھ ہی گی ۔ اگر آپ پنج بی اشع ر ،کہ وتوں اور
فقروں ک ترجمہ بھی لکھ دی کریں تو ہم ری مشکل آس ن
ہو ج ئے گی۔ اس سے قبل بھی آپ کے کئی انش ئیے نظر
آئے لیکن اپنی بد تقدیری کے ہ تھوں ان سے مست ید نہ ہو
سک ۔ ا واپس ج کر ان کو پڑھنے ک ارادہ ہے۔ رمض ن
7
چل رہے ہیں۔ اس مب رک م ہ میں ایسے مض مین اور بھی
دل پذیر ہو ج تے ہیں۔ جزاک الله خیرا۔ ب قی راوی س چین
بولت ہے۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9069.0
8
دوسری ب ر
برادر مکر حسنی ص ح :سلا مسنون
ایک مدت سے آپ سے نی ز ح صل نہیں کر سک ہوں اور
بہت شرمندہ ہوں۔ بہ نے بن ن میرا شیوہ نہیں ہے اور حقیقت
ظ ہر کرن بیسود۔ سو خ موشی سے معذرت خواہی کو ہی
ک فی ج نیں۔ شکریہ۔ آج کل زندگی سکون سے ن آشن ہے
اور اضطرا مس سل سے مستقل ک ہے۔ کوشش کروں گ
کہ مستقبل میں اتنی ت خیر نہ ہو۔
آپ کی تحریر ہمیشہ کی طرح دلچسپ ہے۔ آپ کے پیر
ص ح نے لوگوں ک جو تجزیہ کی ہے وہ تو ب لکل صحیح
ہے لیکن اس صورت ح ل ک علاج کی ہے یہ نہ مع و ہو
سک ۔ ایک ب ت اور عرض کروں کہ پڑھنے کے بعد احس س
تشنگی رہ گی ۔ ایک تو آپ کبھی کبھی پنج بی کے کچھ
مخصوص ال ظ اور مح ورے لکھ ج تے ہیں جن سے ہر
شخص واقف نہیں ہے گو سی وسب سے اکثر معنی اخذ
کئے ج سکتے ہیں۔ دوسرے اس انش ئیہ ک اختت کسی
9
نتیجہ پر ق ری کو نہیں پہنچ سک ۔ یہ ممکن ہے کہ میرا
ت ثر ب لکل ہی غ ط ہو۔ اس صورت میں آپ سے معذرت ک
ط ل ہوں۔ ب قی راوی س چین بولت ہے۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9162.0
10
ب ب جی شکرالله
عزیز مکر حسنی ص ح :سلا مسنون
یقین کیجئے کہ میں آپ کو لکھنے ہی والا تھ کہ آپ کہ ں
ہیں ،مدت سے نظر نہیں آئے؟ الله ک شکر ہے کہ آپ آج
انجمن میں پھر سے رون افروز ہوگئے۔ س تھ ہی یاسر
ش ہ ص ح ک بھی ممنون ہوں کہ ان کی بدولت آپ کی یہ
دلسوز تحریر دیکھنے کو م ی۔ اس سے پہ ے نگ ہ چوک
گئی ہو گی۔ کوشش کرت ہوں کہ آپ کو پڑھوں لیکن ہر
مرتبہ ہو نہیں پ ت ہے۔
ب ب جی شکر الله ص ح کی ہستی من رد تھی۔ ا بھی ایسے
لوگ ہیں لیکن آٹے میں نمک کے برابر ۔ یہ بزرگ غنیمت
ہیں اور انہیں سے یہ آسم ن ق ئ ہے۔ ب ب جی کے کردار
اور اخلا کی اگر ایک ص ت بھی ہ اپن لیں تو بہت بڑی
ب ت ہو۔ الله توفی عط فرم ئے۔ مجھ کو وہ ب ت ان کی س
سے بھ ی لگی جہ ں وہ کسی کو دیتے وقت بھی اپن ہ تھ
نیچے رکھتے تھے۔ سبح ن الله۔
11
ب قی راوی س چین لکھت ہے۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9336.0
12
لمحوں ک خوا
مکرمی ڈاکٹر حسنی ص ح :سلا مسنون
آپ ک انش ئیہ بہت شو اور غور سے پڑھ ۔ یہ زندگی کی
جس اٹوٹ حقیقت پر مبنی ہے اس سے کون انک ر کر سکت
ہے؟ لیکن انس ن کی فطرت کی ست ظری ی ہے کہ وہ اس
سے انک ر کرت ہے اور خو کرت ہے ،یہ ں تک کہ وہ
وقت آن پہنچت ہے جس سے کسی کو م ر نہیں ہے اور جو
زندگی کے تم بھید کھول کر س منے رکھ دیت ہے۔
سیکھنے کو اس انش ئیہ میں بہت کچھ ہے لیکن کی کوئی
اس سے سیکھے گ ؟ یہ نہیں مع و ۔ ہ صرف دع ہی کر
سکتے ہیں۔
ایک نہ یت اچھی اور سب آموز تحریر پر داد و تحسین
قبول فرم ئیے۔ جزاک الله خیرا۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9911.0
13
شیدا حرا دا
مکر بندہ حسنی ص ح :سلا ع یک
آپ ک انش ئیہ پڑھ اور کچھ سوچ کر بیٹھ گی ۔ یہ مسئ ہ
کوئی آج ک تو نہیں ہے۔ یہ ہم رے مع شرہ ک ازلی المیہ
ہے۔ ہ نم ز ،روزے ،حج کو اسلا کی ابتدا اور انتہ ج نتے
ہیں اور اس پیم نہ پر ہر ایک کو پرکھتے ہیں۔ سو تو
ٹھیک ہے لیکن ج ایم نداری ،رشوت ،بد عنوانی ،حرا
خوری ک مرح ہ آت ہے تو سوائے "میرے" ہر شخص
مجر ہوت ہے اور گردن زدنی۔ اپنے گریب ن میں کوئی
جھ نک کر نہیں دیکھت ۔ پچھ ے دنوں ہندوست ن گی تو ایک
بزرگ (جو کہ عمر بھر کچہری میں صدر ق نونگو رہے ہیں
اور رشوت پر گزارہ ہی نہیں کی ب کہ مک ن دوک ن بنوائے
ہوئے ہیں) سے میں م نے گی ۔ وہ اپنے ص حبزادے کو
سمجھ رہے تھے کہ دفتر نہ ج ی کرو۔ ج دوسرے نہیں
آتے تو ت کیوں ج تے ہو۔ بس پہ ی ت ریخ کو ج کر تنخواہ
لے آی کرو۔ موصوف کے ہ تھ بھر س ید داڑھی ہے اور
14
پنج وقتہ نم ز پر سختی سے ع مل ہیں ۔ میں نے ج اد
سے عرض کی کہ آپ اپنی اولاد کو حرا ک کے لئے ت کید
کر رہے ہیں تو الٹے مجھ پر بگڑ پڑے کہ دنی کرتی ہے تو
ہ کیوں نہ کریں۔ عرض کی کہ دنی زن کرے گی تو آپ بھی
کریں گے اور ۔۔۔۔۔ کھ ئے گی تو وہ آپ بھی کھ ئیں گے؟
ص ح وہ ایسے بکھرے کہ الله دے اور بندہ لے۔ میں نے
اپنی ع فیت اسی میں ج نی کہ اٹھ کر چلا ج ئوں۔
ا امریکہ کی سنئے۔ میں یہ ں تقریب پچ س س ل سے مقی
ہوں۔ الله کو ح ضر و ن ظر ج ن کر کہت ہوں کہ اس عرصہ
میں نہ تو میں نے کسی کو ایک پیسہ رشوت دی اور نہ
ایک پیسہ رشوت لی اور الله کے فضل سے سرک ری اور
غیر سرک ری س رے ک ہوتے چ ے گئے اور آج بھی
ہورہے ہیں۔ یہ ایک "ک فر م ک" ک ح ل ہے اور وہ ایک
"مس " مم کت کی کی یت ہے۔ ببیں ت وت رہ از کج ست ت
بکج ۔
اورکی عرض کروں۔ ب قی راوی س چین بولت ہے
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8719.0
15
کملا کہیں ک
مکر بندہ جن حسنی س ح :سلا مسنون
آپ کی تحریر کی ان رادیت سے کس ک فر کو انک ر ہے! اس
مرتبہ بھی یہ انش ئیہ دلچسپی سے پڑھ لیکن :کملا :نے
پوری طرح لطف اندوز ہونے سے روک دی ۔ کی یہ پنج بی
زب ن ک کوئی مخصوص ل ظ ہے؟ اردو میں ک سے ک میں
اس سے ن ب د ہوں۔ رہنم ئی کی گزارش ہے۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8780.0
16
فقیر ب ب
مکر بندہ حسنی ص ح :سلا مسنون
آپ ک انش ئیہ بہت دلچسپ ہے۔ آپ نے جس تنہ ئی کی
کی یت ک ذکر کی ہے اس سے آج س ری دنی آشن ہے۔
انس ن ا انس ن کونہیں پہچ نت ہےج تک کہ اس کی
کوئی غرض کسی اور سے نہ اٹکی ہو۔ اس ک مط یہ
نہیں ہے کہ پچھ ے زم نے میں س لوگ بے غرض ہوا
کرتے تھے اور اپنی طبیعت سے س فرشتہ تھے۔ ایس تو
کبھی ہوا ہی نہیں ہے۔ اورنہ کبھی ہو گ ۔ ہ ں یہ ایک
حقیقت ہے کہ ا خ وص ،انس نیت اور بھ ئی چ رہ پہ ے
سے ک ہو گی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہ ہیں جن سے ک
وبیش ہ س واقف ہیں سو ت صیل ضروری نہیں ہے۔
یادش بخیر میرے بچپن میں آس پ س کے گھروں میں،
عزیزوں دوستوں میں ،گھر کی م ئوں ،بہوئوں اور بڑی
بوڑھیوں میں م ن ج ن ،آن ج ن ،بے مقصد آ کر بیٹھ ج ن
اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہون اتن ع تھ
17
کہ آج کی تنہ ئی ک ٹ کھ نے کو دوڑتی ہے۔ یہ ع ل تھ کہ
مح ہ ک ہر بزرگ (اور غیر بزرگ!) اپنے آپ کو دوسروں
کی اولاد ک ولی اور :ٹھیکہ دار :سمجھت تھ ۔ ایک واقعہ
سن ت ہوں جو اس کی ہت کو خو بی ن کرت ہے۔
ایک دن سڑک پر سگریٹ ک ادھ س گت ہوا دکھ ئی دی ۔ بچہ
تو تھ ہی ،سوچ کہ اس میں کی مزا ہوت ہے جو لوگ منھ
سے لگ ئے پھرتے ہیں۔ چن نچہ اٹھ کر ڈرتے ڈرتے ایک
کش لی اور کھ نسی کے دھسکے سے کھوں کھوں کرت
ہوا اسے پھینک دی ۔ لیکن مح ہ کے ایک بزرگ نے دیکھ
لی تھ ۔ انہوں نے پ س آکر ایک ڈانٹ پلائی اور ایک ہ ک
س ہ تھ بھی رسید کی اور پھر ہ تھ پکڑ کر اب ج ن کی
خدمت میں لے گئے کہ آپ ک بچہ سڑک پر سگرٹ پی رہ
تھ ۔ اب ج ن م رتے نہیں تھے لیکن ص ح ! ان کی چش
نم ئی م ر سے زی دہ تھی۔ انھوں نے الگ ڈانٹ نم آنکھ
دکھ ئی اور بزرگ ک شکریہ ادا کی ۔ سچ م نئے کہ وہ دن
اور آج ک دن میں نے پھر سگرٹ چکھی ہی نہیں۔ یہ وہ
سم جی م حول تھ جو بچوں کو بہت سی اچھی ب تیں سکھ
دی کرت تھ ۔ ا موجود نہیں ہے اور ہم ری تنہ ئی میں
اض فہ ک ب عث ہے۔ امریکہ میں رہت ہوں جہ ں دوستوں ک
18
ک ل ہے۔ سن ہے کہ وطن عزیز میں بھی ا یہی معمول
ہے۔ پھر طرفہ تم شہ یہ کہ ایسے چھوٹے قصبے میں رہت
ہوں جہ ں بلا مب لغہ ایک شخص بھی ایس نہیں ہے جس
سے میں ب ت کر سکوں ،یعنی اپنے ذو کی ب ت۔ بیک ر
ب تیں کرنے کو ی سی ست اور مذہبی گ تگو کے لئے تو
ش ید کوئی مل ج ئے لیکن یہ میرا مس ک نہیں سو تن تنہ
دن گزارت ہوں۔ گوی زندگی قید تنہ ئی ہو کر رہ گئی ہے۔
آپ کی تحریر سے مست ید ہوا۔ الله آپ کو خوش رکھے۔
ب قی راوی س چین بولت ہے۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8432.0
19
پ خ نہ خور مخ و
قب ہ حسنی ص ح :سلا مسنون
بھ ئی یہ کیسے ہو سکت ہے کہ آپ کو بھول ج ؤں۔ آج کل
اہ یہ ع یل ہیں۔ ان کی تیم رداری میں دن نکل ج ت ہے۔
گ ہے گ ہے آکر کچھ لکھ ج ت ہوں۔ آپ سے معذرت خواہ
ہوں کہ اپ کے مض مین پر نہ لکھ سک ۔
زیر نظر مضمون پر وی بی جی کے خی لات سے میں ک ی
طور پر مت ہوں۔ عنوان کو بدلنے کی سخت ضرورت ہے۔
ق ری عنوان دیکھ کر اگر ٹھٹکے تو اچھ نہیں ہے۔
مضمون ہم رے مع شرے کی تصویر کی عک سی کرت ہے۔
آپ یقین کیجئے کہ اپنے آس پ س مس م نوں ک ح ل دیکھ
کر طبیعت پر مستقل انقب ض رہت ہے۔ بعض اوق ت محسوس
ہوت ہے کہ ا ا س قو ک کوئی پرس ن ح ل نہیں ہے۔ یہ
دنی میں خوار ہے اور خوار ہی رہے گی کیونکہ یہ اپنی
اس س سے دور ہو چکی ہے۔ دنی میں ڈیڑھ سو "اسلامی"
مم لک ہیں۔ افسوس کہ ان میں ایک بھی ایس نہیں ہے
20
جہ ں ہ اور آپ اپنی اولاد کو پڑھنے لکھنے ی رہنے کے
لئے بھیج سکیں۔ ان للہ و ان الیہ راجعون۔ میں امریکہ میں
رہت ہوں اور اس ک ق ئل ہوں کہ ہم رے مق ب ہ میں
دوسرے مذاہ کے لوگوں ک اخلا اور کردار بدرجہ بہتر
اور "اسلامی" ہے۔ اور اس صورت ح ل ک علاج بھی کوئی
نظر نہیں آت ۔
لکھتے رہئے۔ میں کوشش کروں گ کہ یہ ں آمدورفت بڑھ
دوں۔ ب قی راوی س چین بولت ہے۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8944.0
21
پنگ
مکر بندہ حسنی ص ح :سلا مسنون
آپ کو ع ہی ہے کہ میں آپ کے مض مین ک پران مداح
ہوں۔ روز اول سے ہی میں اس خی ل ک ہوں کہ آپ کو اپنے
مض مین کت بی صورت میں ش ئع کوادین چ ہئیں۔ خدا خدا
کرکے آپ ب لآخر اس پر راضی ہو گئے ہیں سو بصد عجز
و محبت عرض ہے کہ نصف "رائ ٹی" ک میں مستح
ہوں! یہ ں لکھے دے رہ ہوں ت کہ "سند رہےاور بوقت
ضرورت ک آوے"۔
آپ ک انش ئیہ "پنگ " آپ کے مخصوص انداز فکر و بی ن
کی عک سی کرت ہے۔ اس میں حس معمول زندگی اور دنی
کے چہرے سے نق اٹھ نے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہر
چند کہ بہت سی ب تیں ظ ہر سی ہیں لیکن "گ ہے گ ہے ب ز
خواں ایں قصہ پ رینہ را" والی ب ت بھی تو اہ ہے۔ بہت
خو لکھ ہے آپ نے۔ الله آپ کو سلامت رکھے۔ لکھتے
رہئے اور یہ بت ئیں کہ کت ک تک آ رہی ہے۔ ب قی راوی
22
س چین بولت ہے۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8972.0
23
وہ کون تھے
مکرمی حسنی ص ح :سلا مسنون
آپ نے جس مسئ ے کی "پول کھولی" ہے وہ ہ س پر
گزر چک ہے ،پہ ے خود اپنے حوالے سے اور پھر اولاد
کے حوالے سے۔ اور یقین ہمیشہ گزرت رہے گ ۔ میرے
مرحو بڑے بھ ئی کہ کرتے تھے کہ "عورت کو س
روپوں میں دیکھ ۔ بس اس ک ایک ہی روپ خوبصورت ہے
اور وہ ہے م ں کی شکل میں" میرا خی ل ہے کہ وہ کچھ
ضرورت سے زی دہ جذب تی ہوگئے۔ لیکن اس میں تو کوئی
شک نہیں کہ اگر بیوی نیک اور خدا ترس نہ ہو (اورایسی
نیک بخت ک ہی م تی ہے!) تو شوہر کی زندگی دوزخ ہو
سکتی ہے۔ ایک اچھے مضمون ک شکریہ۔
سرور ع ل راز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10271.0
24
ابوزر برقی کت خ نہ
مئی ٧