The words you are searching are inside this book. To get more targeted content, please make full-text search by clicking here.

ہم زندہ قوم ہیں
مقصود حسنی
ابوزر برقی کتب خانہ
جولائی ٢٠١٧

Discover the best professional documents and content resources in AnyFlip Document Base.
Search
Published by پنجاب اکھر, 2017-07-20 11:21:50

ہم زندہ قوم ہیں

ہم زندہ قوم ہیں
مقصود حسنی
ابوزر برقی کتب خانہ
جولائی ٢٠١٧

‫‪1‬‬

‫ہ زندہ قو ہیں‬

‫فری ابوزر برقی کت خ نہ‬
‫جولائی ‪٧‬‬

‫‪1‬‬

‫‪2‬‬

‫ہ زندہ قو ہیں‬

‫مقصود حسنی‬

‫ہ بڑے لائی لگ قس کے لوگ ہیں۔ اپنے دم سے‬
‫سوچنے کی زحمت نہیں اٹھ تے۔ اگر کسی نے کہ کت‬
‫تہ رے ک ن لے گی ہے۔ ک ن دیکھنے کی بج ئے کتے کے‬
‫پیچھے دوڑ لگ دیں گے۔ کوئی کتن ہی کوکت رہے‘ ک ن‬
‫دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں کریں گے بل کہ‬

‫کوکنے والے کو ہی کوسنے دیں گے۔‬

‫یہ رویہ آج سے مخصوص نہیں‘ بہت پہ ےسے انس ن کتے‬
‫کے پیچھے پورے زور شور سے بھ گے چلا ج رہ ہے۔‬

‫الله ج نے دونوں ابھی تک تھکن ک شک ر کیوں نہیں ہوئے۔‬
‫دونوں کی رفت ر میں رائی بھر کمی نہیں آئی۔ ل ظ رائی ک‬
‫است م ل اس لیے کی ہے کہ رائی سے کوئی چھوٹی م دی‬
‫شے ابھی تک دری فت نہیں ہو سکی۔‬

‫سل ج ندار ہے اور دکھ ئی نہیں دیت ۔ دکھ ئی نہ دینے کے‬
‫سب ہی مر رہ ہے اور ٹوٹ پھوٹ ک شک ر ہے۔ یہ ہی‬

‫وجہ ہے کہ میں نے سل بھر مح ورہ نہں اخترای ۔ کتے کی‬
‫وف داری اپنی جگہ مڑ کر دندی نہیں ک ٹ رہ اور بلا جواز‬

‫‪2‬‬

‫‪3‬‬

‫مشقت اٹھ ئے چلا ج رہ ہے۔‬

‫انص ف کی ب ت تو یہ ہے کہ وہ انس ن کے کچے ک نوں کی‬
‫بلاجر سزا بھگت رہ ہے۔ اگر ایک ب ر وف داری کے خول‬

‫سے ب ہر نکل کر اچ نک پیچھے مڑ کر دندی ک ٹ لیت‬
‫توانس ن کو ک ن ہو ج تے۔ ڈاکٹر پیٹ میں ٹیکے ٹھوکت ۔‬
‫جی ہ کی کرت ۔ ن دانستگی میں ک نوں کو ہ تھ لگ ت تو‬

‫اسے م و پڑت کہ ک ن تو سلامت ہیں۔ ہ ں البتہ سر‬
‫سلامت نہیں رہ ۔ اسے یہ بھی پتہ چل ج ت کہ زخموں سے‬

‫چور اور نڈھ ل سر آج بھی غداروں اور مداریوں کے‬
‫قدموں میں پڑا انس ن کی کت چیکی ک رون رو رہ ہے۔‬

‫است د کو میری ب ت سے ات نہیں رہ بل کہ اس ک م نن‬
‫یہ ہے کہ سوچنے والا سر پیٹ میں چلا گی ہے۔ ہم رے‬
‫ہ ں ک شخص پیٹ سے سوچنے ک ع دی ہو گی ۔ پیٹ میں‬

‫حس ضرورت گر ٹھنڈا تھندا ڈالتے رہو یہ کتے کے‬
‫پیچھے بھ گت رہے گ ۔ پیٹ اور گٹھنوں‘ ک ن اور پیٹ ک‬
‫ف ص ہ برابر ہو گی ہے اس لیے پیٹ‘ ک ن اور گٹھنوں سے‬
‫پہ ے ہے۔ ہر م م ہ میں پیٹ پہ ے ہو گی ہے۔ ک ن اور‬
‫گٹھنے روٹی نہیں کھ تے اس لیے وہ ق بل ترجیع نہیں ہیں۔‬

‫‪3‬‬

‫‪4‬‬

‫ب ت میں د اور خ کی کسی حوالہ سے کمی نہیں۔ دھرتی‬
‫م ں ہی ہوتی ہے۔ م ں کسی غیر کے حوالے کرکے دیسی‬
‫ولاءتیوں کے ہ تھ سےکھ نےک مزا دیس ‘گھی کی چوری‬
‫بھگت کی ج نیں۔ وہ ج نتے ہوئے کہ ولائتیوں نے مولوی‬
‫ابوبکر کی گولی کھ رکھی ہے اور م ں ک کی حشر کرے‬
‫گ ‘ ک تصور بھی پیٹ دشمنی کے مترادف سمجھتے ہیں۔‬

‫اسے م ں سے غداری ی بےغیرتی سے زی دہ وقت اور‬
‫ح لات ک تق ض سمجھ ج ت ہے۔‬

‫است د کی ب توں ک برا نہ م نئیے گ ۔ میں بھی اوروں کی‬
‫طرح ہنس کر ٹ ل دیت ہوں۔ اور کی کروں مجھے محسن‬
‫کش اور پ کست ن دشمن کہلانے ک کوئی شو نہیں۔ بھلا یہ‬
‫بھی کوئی کرنے کی ب تیں ہیں کہ کتے کے منہ سے نک ی‬
‫س نپ کے منہ میں آ گئی۔ س نپ سے خلاصی ہونے کے‬

‫س تھ ہی چھپک ی کے منہ میں چ ی گئی۔‬

‫پ کست ن اور بھ رت کی قی دت بڑی اع ی درجے کی رہی‬
‫ہے۔ یہ بڑے نیک شریف اور دیس بھگت رہے ہیں۔ جو‬
‫بھی ان کے کردار پرانگ ی رکھے گ ن ک کی سیدھ پر پہ ے‬
‫یہ ں پھر وہ ں دوزخ نرک میں ج ئے گ ۔ پ کست ن کی قی دت‬

‫‪4‬‬

‫‪5‬‬

‫کو بس الله تک آئے ی نہ آئے اسلا دوست رہی ہے۔ اس‬
‫نے ہر قد پراسلا دوستی ک ثبوت دی ہے۔ است د ک کی ہے‬

‫وہ تو بونگی ں م رت رہت ہے۔ س ری دنی مورخ کی م نتی‬
‫آئی ہے اور مورکھ اقتدار ک گم شتہ رہ ہے۔ مورکھ وچ رہ‬
‫بھی تو نس ن رہ ہے۔ پ پی پیٹ اسے بھی لگ لگ ی ملا ہے۔‬

‫اس نے چند لقموں کے لیے ضمیر بیچ ہے۔ بڑی پگڑی‬
‫والے سر خ ن بہ در بھی یہ ہی کچھ کرتے آئے ہیں اور وہ‬

‫ہم رے ہیرو ہیں۔ کیوں نہ ہوں انگریز س ختہ ہیں۔ ان کے‬
‫انگریز س ختہ ہونے میں رائی بھر کھوٹ نہیں۔‬

‫نظ م نگی س ط نہ بھگت سنگھ آزاد وغیرہ انگریز س ختہ‬
‫ڈاکو ہیں اور ہ میں سے ہر کسی ک یہی م نن ہے۔ میں‬
‫بھی ب لائے زب ن یہی کہت ہوں۔ میں دل سے نہیں م نت ۔‬

‫کسی کو میرے دل سے کی مطبل منہ زب نی ایک ب ر نہیں‬
‫ہزار کہت ہوں کہ یہ ڈاکو تھے‘ ڈاکو تھے۔ ان ک ڈاکو ہون‬

‫ہر شک سے ب لاتر ہے۔‬

‫انگریز س ختہ ہیروز بھی اپنی اصل میں مہ ڈاکو تھے۔ وہ‬
‫انگریز کی اشیرب د سے گری اور کمزور لوگوں کی ج ن‬
‫م ل اور عزت پر دن دھ ڑے برسرع پوری دھونس سے‬

‫‪5‬‬

‫‪6‬‬

‫ڈاکہ نہیں ب رب ر ڈاکے ڈالتے تھے۔ نظ م نگی س ط نہ‬
‫وغیرہ ان سرک ری خ ن بہ در ڈاکوں کے گھروں میں رات‬
‫کے وقت ڈاکے نہیں ڈاکہ ڈالتے اور گریبوں میں تقسی کر‬
‫دیتے تھے۔ سرک ری ڈاکو مح وں میں رہتے تھے اور یہ‬

‫خ لی ہ تھ چھ نگ م نگ کے جنگوں میں چھپتے پھرتے‬
‫تھے۔ سرک ری خ ن بہ در ڈاکو دھرتی م ں کے دلال تھے۔‬

‫یہ دھرتی م ں کے بھگت تھے۔‬

‫پ کست ن بن نے والوں ک ن تک کسی کو ی د نہیں لیکن ان‬
‫انگریز س ختہ ہیروز کو س ج نتے۔ ٹیپو ہیرو تھ س ری‬
‫عمر ت وار کی نوک ت ے رہ ۔ یہ ایسے ہیروز ہیں جنہوں‬
‫نے پوری قو کو ت وار کی نوک ت ے رکھ ۔ پ کست ن کے‬
‫لیے اسلا ک ن است م ل ہوا لوگوں نے اسلا کے ن پر‬
‫ج نیں قرب ن کیں۔ بے گھر ہوئے۔ لیکن انھیں کوئی ج نت‬

‫تک نہیں۔‬

‫ذرا ان سوالوں ک جوا تلاشیں‬

‫‪٩‬‬

‫میں وائسرائے ہند سے م نے والے گروہ ک سردار کون‬
‫تھ اور اس ک انگریز سے کی رشتہ تھ ؟‬

‫‪6‬‬

‫‪7‬‬

‫تقریر کس انگریز نے لکھ کر دی اور وہ انگریز کس ک‬
‫نم ئندہ تھ ؟‬

‫وائسرائے نے کی اور کیوں مشورہ دی ؟‬

‫‪٩‬‬

‫میں مس لیگ کی قررداد پیش کرنے والے کے پ س‬
‫انگریز سرک ر کے کتنے ٹ ئیٹل تھے؟‬

‫کی وہ انگریز سے پوچھے بغیر ٹٹی پیش کر لیت تھ ؟‬

‫مس لیگ کے جم ہ صدور عہدے دران وغیرہ میں سے‬
‫کتنے سر اور انگریز سرک ر کے چمچے کڑچھے تھے؟‬

‫است د کہت ہے جو ہیروز تھے ان ک کہیں ذکر تک نہیں اور‬
‫جو زیرو بھی نہیں تھے پیٹ نواز مورکھ نے انھیں زمین‬
‫ک سنگ ر بن دی ہے۔‬

‫است د کی ب تیں اگرچہ سچ اور حق ئ پر مبنی ہیں لیکن سچ‬
‫کو ک تس ی کی گی ہے۔ میں است د سے اکثر کہت ہوں‬

‫ایسی کڑوی ب ت نہ کی کرے۔ لوگوں کو کتے کے پیچھے‬
‫بھ گنے دے۔ زندہ قومیں مس سل بھ گتی ہیں۔ بھ گنے سے‬

‫ہی بھ گ ج گتے ہیں۔‬

‫‪7‬‬

‫‪8‬‬

‫اس ب ت ک دکھ نہیں ہون چ ہیے کہ بج ی بند ہے خوشی‬
‫اس ب ت کی ہونی چ ہیے کہ س کی بند ہے۔‬

‫ہ زندہ قو ہیں اور اس پرچ ت ے س ایک ہیں۔‬
‫ہ زندہ قو ہیں‬
‫مقصود حسنی‬

‫فری ابوزر برقی کت خ نہ‬
‫جولائی ‪٧‬‬

‫‪8‬‬


Click to View FlipBook Version