The words you are searching are inside this book. To get more targeted content, please make full-text search by clicking here.
Discover the best professional documents and content resources in AnyFlip Document Base.
Search
Published by , 2018-05-07 06:53:33

tareekh_e_arain_full_urdu

tareekh_e_arain_full_urdu

‫بسم ﷲ الرحمن الرحيم‬

‫الحمد ﷲ رب العالمين‪،‬والصلاة والسلام علی اشرف انيباء والمرسلين‪،‬امابعد‪:‬‬

‫السلام و عليکم و رحمتہ ﷲ و برکاتہ‬

‫تاريخ آرائياں‬

‫جب سيد نا عمر رضى ﷲ تعالی عنه کے دورے خلافت ميں فلسطين فتح ھوا‪ ،‬تو فلسطينی‬
‫شھر اريحا )موجوده جريکو( کے مقام پر فوجی چھانی تعمير کی گئ‪ -‬جو کہہ اس وقت‬
‫سلطنت اسلاميہ اور رومی عيسائيوں کے درميان سرحدی مقام تھا‪ -‬مہری قبيلہ جو کہہ‬
‫جزيره نما عرب کے طول و عرض ميں پھيلا ھوا ہے‪ -‬خاص طور پر يمن اور عمان کے‬
‫سرحدی علاقوں ميں ‪ ،‬کے نوجوان مجاھدين جذبہ جہاد سے سرشاراريحائی فوجی چھانی‬
‫کے ہراول دستے ميں شامل ہوۓ‪92 -‬ھجری بنواميہ کے دورے حکومت ميں عراق کے‬
‫گورنر حجاج بن يوسف رحمتہ ﷲ عليہ کے حکم سےايرانی اور عراقی فوجی دستے سندھ‬
‫پردو بار حملہ آور ہوے‪،‬ليکن ناکام رھے ‪ -‬حجاج بن يوسف رحمتہ ﷲ عليہ بہت پريشان ہوا‪-‬‬

‫اب کی بار گورنر حجاج بن يوسف رحمتہ ﷲ عليہ نےخليفہ وقت وليد بن عبد المالک رحمتہ‬
‫ﷲ عليہ سےمدد کےليے درخواست کی کہہ مجھے اريحا سے فوجی )شامی فوجی دستے(‬
‫ديے جائيں‪-‬اس طرح مہری قبيلے کے نوجوان مجاھدين جذبہ جہاد سےسرشار محمد بن قا سم‬
‫رحمتہ ﷲ عليہ کی قيادت ميں سندھ پر حملہ آور ہوۓ ‪ ،‬تو رب العلمين نے مسلمانوں کو فتح‬
‫سے ہم کنار کيا‪ -‬الحمد ﷲ رب العالمين سندھ ‪ ،‬پنجاب اور کشمير پر مشتمل يہ علاقے‬
‫اسلامی حکومت کا حصہ بنے‪-‬‬
‫مہری قبيلے کے نوجوان مجاھدين حکومتی نظم و ضبط‬
‫چلانے کے ليے مشرقی پنجاب کے علاقے جالندھر ميں جا بسے‪ ،‬يہی پر شادياں کر لی‪ -‬اس‬
‫طرح سے يہ عرب خون ھندستان کا حصہ بن گيا‪ -‬لوگ ان کواريحائی کے نام سے جانتے‬
‫تھے ‪ ،‬وقت کے ساتھ ساتھ لفظ اريحائی آرائيں ميں تبديل ھو گيا ‪ -‬اپنے قبيلے مہری کی‬

‫وجہ مہرکہلوانے لگے ‪-‬‬

‫جالندھر کی زرخيز زمين ان عربوں کو بہت راس آئی ‪،‬زراعت کو پيشے کے طور پر اختيار‬
‫کيا گيا‪ -‬وقت کے ساتھ ساتھ يہ آرائيں جالندھر کے قرب و جوار ميں امرتسر‪ ،‬گرداسپور‪،‬‬

‫فيروزپور ‪ ،‬ھوشيار پور ‪ ،‬لدھيانہ اور سيالکوٹ ميں آباد ہوتے چلے گئے‪-‬‬

‫‪ 1857‬کے بعد انگريز کے دور حکومت ميں جب سندھ اور پنجاب ميں نيلی‬

‫بار)منٹگمری( موجوده ساھيوال اور ساندل بار)لائلپور(موجوده فيصل آباد کے علاقے آباد‬

‫ہوے تو آرائيوں نے يہاں کی زمينوں کو آباد کرنے ميں اہم کردار ادا کيا‪ -‬اس طرح سے‬

‫انگريزی دور حکومت ميں آرائيوں کے کچھ خاندان جالندھر سے آ کر ساھيوال ‪ ،‬فيصل آباد‬

‫‪ ،‬ٹوبہ اورميرپور‪ ،‬ڈگری ) سندھ( ميں آباد ھوے‪1947،‬ميں جب پاکستان وجود ميں آيا‪،‬‬

‫تواسلام سے اپنی محبت کے پيش نظرتمام آرائيں خاندان ھجرت کر پاکستانی پنجاب ميں‬

‫آبادھو گئے‬

‫مہری قبيلے)مہر( کے يہ اريحائی )آرائيں( جب سندھ پر حملہ آور ھوے تو مذہبی طور پر يہ‬

‫اھلحديث تھے‪ -‬کيونکہ‪92‬ھجری تک رافضی شعيہ کے علاوه کوئی اور فرقہ وجود ميں نہيں‬

‫و ﷲ اعلم‬ ‫آيا تھا‪-‬‬

‫قرآن و سنت کےفروغ کےليےکوشاں‬
‫انجينئرطارق مقصود تبسم‬

‫مون اسلامک لائبريری ‪ ،‬دالول‪ ،‬فيصل آباد‬

‫‪E.mail:[email protected]‬‬


Click to View FlipBook Version