The words you are searching are inside this book. To get more targeted content, please make full-text search by clicking here.
Discover the best professional documents and content resources in AnyFlip Document Base.
Search
Published by , 2015-11-23 11:11:57

islami_2015_11_23_17_09_24_037

islami_2015_11_23_17_09_24_037

‫ڈاکٹر ممصود حسنی بطور ایک اسلامی مفکر اور‬
‫اسکالر‬

‫مرتبہ‪:‬‬
‫پروفیسر یونس حسن‬

‫ڈاکٹر ممصود حسنی بلاشبہ ایک ہمہ جہت شخصیت‬
‫کے مالک ہیں۔ وہ مختلف ادبی سائنسی سماجی‬

‫صحافتی وغیرہ فیلڈز میں اپنے للم کا جوہر دکھلاتے‬
‫چلے آ رہے ہیں۔ ان کے دوجنوں ممالے مختلف رسائل‬
‫و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ بیس سے زائد کتب‬
‫بھی منظر عام پر آ چکی ہیں۔ یہ اس امر کی دلیل ہے‬
‫کہ ان کا تخلیمی اور تحمیمی سفر نت نئی منزلوں کی‬

‫جانب رواں دواں رہا ہے۔ ان کے اس سفر میں ہر‬
‫سطح پر تنوع اور رنگا رنگی کی صورت نطر آتی ہے۔‬

‫ڈاکٹر اختر شمار انہیں ادبی جن کہتے ہیں۔ رالم نے‬
‫حال ہی میں ان کے اسلام سے متعلك کچھ مضامین کا‬
‫سراغ لگایا ہے۔ یہ مختلف اخبارات میں شائع ہو چکے‬

‫ہیں۔ یہ کل کتنے ہوں گے ٹھیک سے کہہ نہیں سکتا‬

‫تاہم ستر کا میں کھوج لگا سکا۔‬
‫ان مضامین کے مطالعے سے یہ بات عیاں ہوتی ہے‬
‫کہ ڈاکٹر صاحب کا اسلام کے بارے مطالعہ سرسری‬
‫اور عام نوعیت کا نہیں۔ انہوں نے اپنے مضامین میں‬
‫انسان اور عصر حاضر کے مسائل کو موضوع گفتگو‬
‫بنایا ہے۔ ان کے موضوعات ان کی گہری تلاش اور‬
‫سنجیدہ غور و فکر کا مظہر ہیں۔ وہ روایت سے ہٹ‬
‫کر کفتگو کرتے ہیں۔ انہوں نے فلسیفانہ موشلافیوں‬
‫کو چھوڑ کر نہایت سادہ اور دلنشین انداز میں اپنی‬

‫بات لاری تک پہنچائی ہے۔‬

‫اسلام کا موڈریٹ اور روشن چہرا دکھایا ہے۔ انہوں‬
‫نے ہر لسم کے تعصبات تنگ نظری اور رجعت پسندی‬
‫کی نفی کرتے ہوئے حمیمت اور انسانیت سے محبت‬

‫کے پہلو کو اجاگر کیا ہے۔‬

‫ان کے نزدیک ہر انسان لابل لدر ہے اور اسے معاشی‬
‫سماجی عزت اور انصاف مہیا ہونا چاہیے۔ اسلام کے‬
‫گوناں گوں موضوعات اور پہلووں پر لکھے ہوئے‬
‫مضامین میں رواداری ایثار اور لربانی کا پیغام ملتا‬

‫ہے۔ ان کے نزدیک انسان کو دوسرے کے لیے‬

‫آسانیاں پیدا کرنے کیے تخلیك کیا گیا ہے۔ اسے ان کی‬
‫مشکلات مصائب اور المیوں کے تدارک کے لیے اپنا‬

‫اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ ان کے نزدیک اختلاف رائے‬
‫برداشت کرنے کا مادہ پیدا کرنا چاہیے۔ دلیل سے بات‬

‫کرنے کی طرح ڈالنا ہی آج کی ضرورت ہے۔‬

‫اسلام کے گونا گوں موضوعات پر ڈاکٹر ممصود حسنی‬
‫کے مضامین اور کالم اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ‬
‫وہ صرف اردو ادب کی یگانہء روزگار شخصیت نہیں‬
‫ہیں بلکہ اسلامی امور کے بھی ایک اہم اسکالر ہیں۔‬
‫ان کی شخصیت کا یہ شیڈ اور زاویہ شاید ان کے بہت‬
‫سے پڑھنے والوں پر وا نہ ہوا ہو گا۔ رالم نے بصد‬
‫کوشش سو کے لریب مضامین کا کھوج لگایا ہے۔ ہو‬
‫سکتا ہے میری یہ کوشش کسی کے کام کی نکلے۔ ان‬
‫مضامین کے تناظر میں' ان کی اسلامی سوچ کی ندرت‬

‫اوراپج انہیں سمجھنے میں اپنا کردار ادا کر سکتی‬
‫ہے۔ ان کا یہ اسلوب روانی دلکشی اور مخصوص‬

‫رعنائی رکھتا ہے۔‬

‫ذیل میں ان کے مضامین کی فہرست لارئین کی نذر کی‬
‫جاتی ہے۔‬

‫تعبیر شریعت‘ لومی اسمبلی اور مخصوص ‪١-‬‬
‫صلاحیتیں‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٠‬دسمبر ‪١٩٨٦‬‬
‫شریعت عین دین نہیں‘ جزو دین ہے ‪٢-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٥‬جنوری ‪١٩٨٧‬‬
‫اسلام کا نظریہء لومیت اور جی ایم سید کا مولف ‪٣-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ١٥‬فروری ‪١٩٨٧‬‬
‫غیر اسلامی لوتیں اور وفاق اسلام کی ضرورت ‪٤-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٩‬اپریل ‪١٩٨٧‬‬
‫غیر اسلامی لوانین اور وفاق اسلام ‪٥-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٨‬اپریل ‪١٩٨٧‬‬

‫اسلام ایک مکمل ضابطہءحیات ‪٦-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٧‬جنوری ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام مسائل و معاملات کے حل کے لیے اجتہاد ‪٧-‬‬

‫کے در وا کرتا ہے‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٧‬جنوری ‪١٩٨٨‬‬

‫اسلام سیاست اور جمہوریت ‪٨-‬‬
‫روز نامہ جنگ لاہور ‪ ٢٦‬جنوری ‪١٩٨٨‬‬

‫اسلام میں سپر پاور کا تصور ‪٩-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٥‬فروری ‪١٩٨٨‬‬

‫پاکستان اور غلبہءاسلام دو الساط ‪١٠-‬‬
‫ہفت روزہ الاصلاح لاہور ‪ ١٩ ‘١٢‬فروری ‪١٩٨٨‬‬

‫مسلمانوں کی نجات اسلام میں ہے ‪١١-‬‬
‫ہفت روزہ الاصلاح لاہور ‪ ٢٢‬فروری ‪١٩٨٨‬‬
‫انسان کی ذمہ داری خیر و نیکی کی طرف بلانا ‪١٢-‬‬

‫اور برائی سے منع کرنا ہے‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪٢٢‬فروری ‪١٩٨٨‬‬
‫خداوند عالم‘ انسان دوست حلمے اور انسانی ‪١٣-‬‬

‫خون‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٧‬مارچ ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلامی دنیا اور لران و سنت ‪١٤-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٦‬مارچ ‪١٩٨٨‬‬
‫جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے ‪١٥-‬‬

‫چنگیزی‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٩‬مارچ ‪١٩٨٨‬‬
‫ربط ملت میں علمائے امت کا کردار ‪١٦-‬‬
‫ہفت روزہ الاصلاح لاہور ‪ ١٥‬اپریل ‪١٩٨٨‬‬
‫غلبہءاسلام کے لیے متحد اور یک جا ہونے کی ‪١٧-‬‬

‫ضرورت‬
‫روزنامہ مشرق لاہور‪ ٣٠‬اپریل ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام کا پارلیمانی نظام رائے پر استوار ہوتا ہے ‪١٨-‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٧‬مئی ‪١٩٨٨‬‬
‫نفاذ اسلام اور عصری جمہوریت کے حیلے ‪١٩-‬‬

‫روزنامہ نوائے ولت لاہور ‪ ١٤‬مئی ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام انسان اور تماضے ‪٢٠-‬‬

‫ہفت روزہ الاصح لاہور ‪ ٢٧‬مئی ‪١٩٨٨‬‬
‫بنگلہ دیش میں اسلام یا سیکولرازم ‪٢١-‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪١‬جون ‪١٩٨٨‬‬
‫بنگلہ دیش میں اسلام۔۔۔۔۔اسلامی تاریخ کی ‪٢٢-‬‬

‫درخشاں مثال‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٠‬جون ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام کا نظریہءلومیت اور اسلامی دنیا ‪٢٣-‬‬
‫روزنامہ امروز لاہور ‪ ٢٠‬جون ‪١٩٨٨‬‬

‫اسلام کا نظریہءلومیت ‪٢٤-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ١٥‬جولائی ‪١٩٨٨‬‬
‫ہماری نجات اتحاد اور لہو سے مشروط ہے ‪٢٥-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام اور کفر کا اتحاد ممکن نہیں ‪٢٦-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬
‫انسان زمین پر خدا کا خلیفہ ہے ‪٢٧-‬‬
‫روزنامہ امروز لاہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬

‫جمہوریت اشتراکیت اور اسلام ‪٢٨-‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٣٠‬اگست ‪١٩٨٨‬‬
‫حضور کا پیغام ہے برائی کو طالت سے روک دو ‪٢٩-‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٣١‬اگست ‪١٩٨٨‬‬
‫امت مسلمہ رنگ و نسل‘ علالہ زبان اور نظریات ‪٣٠-‬‬

‫کے حصار میں ممید ہے‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٣١‬اگست ‪١٩٨٨‬‬
‫آزاد مملکت میں اسلامی نمطہءنظر اور آزادی ‪٣١-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٥‬ستمبر ‪١٩٨٨‬‬

‫اسلامی دنیا سے ایک سوال ‪٣٢-‬‬
‫روز نامہ وفاق لاہور ‪ ٥‬ستمبر ‪١٩٨٨‬‬
‫پاکستان میں نفاذاسلام کا عمل ‪٣٣-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٢‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬

‫اسلام میں عورت کا ممام ‪٣٤-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٢٥‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬
‫انسانی فلاح اسلام کےبغیر ممکن نہیں ‪٣٥-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٢٨‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام کی پیروی کا دعوی تو ہے مگر! ‪٣٦-‬‬
‫روزنامہ آفتاب لاہور ‪ ٢٨‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬
‫پاکستان میں نفاذ اسلام کیوں نہیں ہو سکا ‪٣٧-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٣١‬اکتوبر ‪١٩٨٨‬‬

‫نفاذ اسلام میں تاخیر کیوں ‪٣٨-‬‬

‫روزنامہ آفتاب لاہور ‪ ٨‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلامی دنیا کے للعہ میں داراڑیں کیوں ‪٣٩-‬‬
‫ہفت روزہ جہاں نما لاہور ‪ ١٠‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬
‫اعتدال اور توازن کا رستہ عین اسلام ہے ‪٤٠-‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٠‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام کا نظام سیاست و حکومت ‪٤١-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٢٢‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬
‫شناخت‘ اسلامائزیشن کا پہلا زینہ ‪٤٢-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٣٠‬نومبر ‪١٩٨٨‬‬
‫اسلام کے داعی طبمے کی شکست کیوں ‪٤٣-‬‬
‫روزنامہ مساوات لاہور ‪ ٥‬دسمبر ‪١٩٨٨‬‬

‫کیا اسلام ایک لدیم مذہب ہے ‪٤٤-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ١٠‬جنوری ‪١٩٨٩‬‬

‫ملت اسلامیہ کی عظمت رفتہ ‪٤٥-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٢‬فروری ‪١٩٨٩‬‬

‫اسلام اور عصری جمہوریت ‪٤٦-‬‬
‫چار الساط روزنامہ وفاق لاہور' فروری‘ ‪ ٣‬مارچ‘ ‪٢٨‬‬

‫اگست ‪١٩٨٩‬‬
‫اہل اسلام کے لیے لمحہءفکریہ ‪٤٧-‬‬
‫روز نامہ وفاق لاہور ‪ ٨‬مارچ ‪١٩٨٩‬‬
‫اسلام دوست حلموں کے لیے لمحہءفکریہ ‪٤٨-‬‬

‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ١٩‬مارچ ‪١٩٨٩‬‬
‫غیر اسلامی دنیا کے خلاف جہاد کرنے کی ‪٤٩-‬‬

‫ضرورت‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ١٩‬مارچ ‪١٩٨٩‬‬
‫اسلامی دنیا‘ ذلت و خواری کیوں ‪٥٠-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٢٢‬مئی ‪١٩٨٩‬‬
‫امور حرامین میں اسلامی دنیا کا کردار ‪٥١-‬‬
‫ماہنامہ وحدت اسلامی اسلام آباد محرم ‪١٣١١‬ھ‬
‫حج کی اہمیت عظمت اور فضیلت ‪٥٢-‬‬

‫روزنامہ وفاق لاہور جولائی ‪١٩٨٩‬‬
‫اسلامی مملکت میں سربراہ مملکت کی حیثیت ‪٥٣-‬‬

‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٦‬جولائی ‪١٩٨٩‬‬
‫نفاذ اسلام کی کوششیں ‪٥٤-‬‬

‫روز نامہ وفاق لاہور ‪ ٣‬اگست ‪١٩٨٩‬‬
‫اسلام عصر جدید کے تماضے پورا کرتا ہے ‪٥٥-‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ٤‬اگست ‪١٩٨٩‬‬
‫اسلام اور عصری جمہوریت چار الساط روزنامہ وفاق‬

‫لاہور‬
‫فروری‘ ‪ ٣‬مارچ‘ ‪ ٢٨‬اگست ‪١٩٨٩‬‬
‫مسلم دنیا کی نادانی جوہرلسم کی ارزانی ‪٥٦-‬‬
‫ہفت روزہ جہاں نما لاہور ‪ ١٧‬ستمبر ‪١٩٨٩‬‬

‫اسلام میں جہاد کی ضرورت و اہمیت ‪٥٧-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ٣٠‬ستمبر ‪١٩٨٩‬‬
‫ورلہ بن نوفل کا لبول ‪٥٨-‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور ‪ ١٥‬اکتوبر ‪١٩٨٩‬‬
‫اسلام میں جرم و سزا کا تصور ‪٥٩-‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ١٥‬اکتوبر ‪١٩٨٩‬‬

‫پاکستان اسلامی اصولوں کے مطابك زندگی ‪٦٠-‬‬
‫گزارنے کے لیے حاصل کیا گیا تھا‬

‫روزنامہ مشرق لاہور ‪ ١٥‬اکتوبر ‪١٩٩٠‬‬
‫ہم اسلام کے ماننے والے ہیں پیروکار نہیں ‪٦١-‬‬

‫اردو نیٹ جاپان ‪ 15‬دسمبر ‪2012٦٢‬‬
‫ہم مسلمان کیوں ہیں ‪-‬‬

‫اردو نیٹ جاپان ‪ 07‬جنوری ‪2012٦٣‬‬
‫مذہب اور حموق العباد کی اہمیت ‪-‬‬
‫اردو نیٹ جاپان ‪ 08‬اپریل ‪2012‬‬
‫آلا کریم کی آمد ‪٦٤-‬‬
‫ورڈز ولیج ڈاٹ کام‬

‫الله انسان کی غلامی پسند نہیں کرتا ‪٦٥-‬‬
‫فورم پاکستان ڈاٹ کام‬
‫مسلمان کون ہے ‪٦٦-‬‬
‫سکربڈ ڈاٹ کام‬

‫سکھ ازم یا ایک صوفی ‪٦٧-‬‬
‫سلسلہ اردو نیٹ جاپان‬

‫شرک ایک مہلک اور خطرناک بیماری ‪٦٨-‬‬

‫‪www.dirale.com‬‬
‫اسلامی سزائیں اور اسلامی و غیراسلامی انسان ‪٦٩-‬‬

‫اردو نیٹ جاپان‪ .08‬مئی ‪2013‬‬
‫پہلا آدم کون تھا ‪٧٠-‬‬
‫سکربڈ ڈاٹ کام‬

‫زندگی کی درستی کرتے جان دینا' انبیا کی سنت ‪71.‬‬
‫ہے‬

‫اردو نیٹ جاپان ‪ 04‬اکتوبر ‪2012‬‬
‫لے پالک بچے اور سماجی گرہیں ‪72-‬‬

‫اسلامی نمطہءنظر سے‬
‫اردو نیٹ جاپان ‪ 04‬اکتوبر ‪2012‬‬
‫اردو میں منظوم سیرت نگاری ‪73.‬‬
‫اردو نیٹ جاپان ‪05‬۔ مئی ‪2012‬‬
‫اسلام کا نظام تمسیم و اشتراک۔ ‪74‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور' ‪ 10‬جولائی ‪1989‬‬
‫اسلام کا نظام سیاست و حکومت ‪75.‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور' ‪ 22‬نومبر ‪1988‬‬
‫تعبیر شریعت کے معاون عناصر ‪76,‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور' ‪ 5‬جنوری ‪1987‬‬
‫اسلام میں عورت کی سربراہی کا مسلہ ‪77.‬‬

‫روزنامہ وفاق لاہور' ‪ 11‬اپریل ‪1989‬‬
‫برائی کو روک دو یہ ایمان کا اعلی درجہ ہے ‪78.‬‬

‫روزنامہ مشرق لاہور' ‪ 09‬فروری ‪1988‬‬
‫نفاذ اسلام تاریخ کے آئینہ میں ‪79.‬‬

‫روزنامہ نوائے ولت لاہور' ‪ 08‬اگست ‪1989‬‬
‫علما اتحاد امت کے لیے ایک لائحھءعمل تیار ‪80.‬‬

‫کریں‬
‫روزنامہ آفتاب لاہور' ‪ 11‬اکتوبر ‪1988‬‬
‫جذبہءاتحاد' ٹیلنٹ کی پذیرائی اور عالم اسلام ‪81.‬‬
‫ہفت روزہ میرا وطن لاہور' ‪ 23‬مارچ ‪1989‬‬
‫کفر کی موجودہ آویزش مسلمانوں کے خلاف ‪82.‬‬

‫کسی بڑے تصادم کا پیش خیمہ ہے‬
‫ہفت روزہ الاصلاح لاہور‪ 15 .‬تا ‪ 26‬جولائی ‪1988‬‬
‫افغانستان میں اسلامی حکومت کے لیام کا مسلہ ‪83.‬‬

‫روزنامہ امروز لاہور' ‪ 3‬جولائی ‪1988‬‬
‫سلمان رشدی کی شیطانی حرکت پر ردعمل ‪84.‬‬

‫روزنامہ وفاق لاہور' ‪ 24‬فروری ‪1989‬‬
‫سلمان رشدی کی بےجا حمایت ‪85.‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور' ‪ 01‬مارچ ‪1989‬‬

‫اور شمع جلتی رہے گی۔۔۔۔دو علما کرام کی موت ‪86.‬‬
‫پر‬

‫روزنامہ مشرق لاہور اسپیشل ایڈیش' ‪ 18‬ستمبر‬

‫‪1988‬‬
‫نفاذ اسلام کی تحریکیں ‪87.‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور' ‪ 17‬جولائی ‪1988‬‬
‫عالمی سیاست میں اسلامی سربراہ کونسل کا ‪88.‬‬

‫کردار‬
‫روزنامہ مشرق لاہور' ‪ 29‬جنوری ‪1987‬‬
‫۔ باہمی محبت مسلمانوں کی فطرت کا جز لازم ہے‪89‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور' ‪ 16‬اکتوبر ‪1988‬‬

‫۔ اسلامی نمطہءنظر اور آزادی فکر‪90‬‬
‫روزنامہ وفاق لاہور' ‪ 5‬ستمبر ‪1988‬‬
‫ضیا اور اسلامی نفاذ کا پروگرام ‪91.‬‬
‫روزنامہ مشرق لاہور' ‪ 14‬ستبر ‪1988‬‬

‫‪http://www.pegham.com/dr-maqsood-hasni/93056-‬‬
‫‪.html#.VlXnjtv‬ڈاکٹر‪-‬ممصود‪-‬حسنی‪-‬بطور‪-‬ایک‪-‬اسلامی‪-‬مفکر‪-‬اور‪-‬اسکالر‬

‫‪HPfI‬‬


Click to View FlipBook Version